Mutafarriq Kutub
-
-
-17%
Qabilyat Aur Maqbooliyat | قابلیت اور مقبولیت
Original price was: ₹600.00.₹500.00Current price is: ₹500.00. -
-
-
-
-20%
Rahnuma e Ilm e Deen, رہنمائے علم دین
Original price was: ₹800.00.₹640.00Current price is: ₹640.00. -
-
-
-
-
-
-
-
-10%
Sabaq Amoz Waqiat | سبق آموز واقعات
Original price was: ₹100.00.₹90.00Current price is: ₹90.00.کتاب “سبق آموز واقعات” جیسا کہ نام سے ظاہر ہے- عبرت و نصیحت پر مشتمل متعدد نوع کے واقعات کا مجموعہ ہے؛ جس میں انبیاء و اولیاء کے واقعات بھی شامل ہیں اور سلاطین و امراء کی حکایات بھی،تخلیقی کہانیاں بھی ہیں اور زمین و آسمان کے چشم دید حقائق بھی؛ ان کا مقصد معاشرے کی اصلاح اور معاملات و معاشرت کی ان چھوٹی چھوٹی خامیوں اور غلط فہمیوں کا ازالہ ہے، جو بسا اوقات رشتوں کی مضبوط عمارتوں کو منہدم کر دیتی ہیں، اور ہماری زندگی کو ناقابل تلافی نقصان پہنچاتی ہیں، اور یہی ان سب واقعات میں قدر مشترک ہے، اسی طرح یہ کتاب میاں بیوی، والدین اور بچوں کے لئے بیش بہا، رہنما اور نادر واقعات و قصص کا مجموعہ ہے۔
-
-
-
Sakhsiyat Ki Tameer – شخصیت کی تعمیر
₹75.00موصوف نے بہترین انسان بننے کے لیے کیا کیا کرنا چاہیے اور کن کن بہیمی صفات کو اپنا کر انسان بدترین بن جاتا ہے ، تخلیہ اور تحلیہ کی اصطلاح کو ذکر کیے بغیر مصنف نے اس موضوع کو تمام قارئین کے لیے بالکل آسان زبان میں لکھا ہے، زبان رواں دواں اور اسلوب متانت آمیز ہے۔
اللہ تعالی موصوف کی محنت کو قبول فرمائے اور زبان و قلم سے دین حنیف کی خدمت کی توفیق بخشے۔کتاب کتابت ، طباعت، ٹائٹل اور زبان و بیان کے لحاظ عمدہ اور قابل قدر ہے۔ امید ہے کہ قارئین کی بارگاہ میں محبوبیت کا شرف حاصل کرے گی۔ و باللہ التوفیق!
-
-
-
-11%
Secularism Aghaz Irtiqa Islami Zindagi Par Asrat, سیکولرزم، آغاز ارتقا اسلامی زندگی پر اثرات
Original price was: ₹900.00.₹800.00Current price is: ₹800.00.Free Delivery
-
-19%
Sharah Asma ul Husna | 2 Vols | شرح اسماء الحسنیٰ
Original price was: ₹1,600.00.₹1,300.00Current price is: ₹1,300.00. -
-
-11%
Shazrat e Sulemani, 3 Vols, شذرات سلیمانی
Original price was: ₹900.00.₹800.00Current price is: ₹800.00.Free Delivery
-
-


