Web Analytics Made Easy - StatCounter
Save: 10%

Sabaq Amoz Waqiatسبق آموز واقعات

Authors:
خورشید عالم بھوپالی
,

Original price was: ₹100.00.Current price is: ₹90.00.

کتاب “سبق آموز واقعات” جیسا کہ نام سے ظاہر ہے- عبرت و نصیحت پر مشتمل متعدد نوع کے واقعات کا مجموعہ ہے؛ جس میں انبیاء و اولیاء کے واقعات بھی شامل ہیں اور سلاطین و امراء کی حکایات بھی،تخلیقی کہانیاں بھی ہیں اور زمین و آسمان کے چشم دید حقائق بھی؛ ان کا مقصد معاشرے کی اصلاح اور معاملات و معاشرت کی ان چھوٹی چھوٹی خامیوں اور غلط فہمیوں کا ازالہ ہے، جو بسا اوقات رشتوں کی مضبوط عمارتوں  کو منہدم کر دیتی ہیں، اور ہماری زندگی کو ناقابل تلافی نقصان پہنچاتی ہیں، اور یہی ان سب واقعات میں قدر مشترک ہے، اسی طرح یہ کتاب میاں بیوی، والدین اور بچوں کے لئے بیش بہا، رہنما اور نادر واقعات و قصص کا مجموعہ ہے۔

Sabaq Amoz Waqiat
Save: 10%

Sabaq Amoz Waqiatسبق آموز واقعات

Original price was: ₹100.00.Current price is: ₹90.00.
Home Cart Wishlist Login
Sabaq Amoz WaqiatSabaq Amoz Waqiatسبق آموز واقعات
Original price was: ₹100.00.Current price is: ₹90.00.