Mutafarriq Kutub
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-12%
Musa Se Mars Tak, Secularism Ki Ahad Se Ahad Tak Tareekh, موسیٰ سے مارکس تک, سوشلزم کی عہد بہ عہد تاریخ
Original price was: ₹850.00.₹750.00Current price is: ₹750.00.کتاب میں سوشلسٹ لٹریچر سے متعلق تفصیلی معلومات درج ہیں۔
کتاب کا مطالعہ قاری کو سوشلسٹ لٹریچر کی تاریخ اور عہد بہ عہد ترقی سے واقف کراتا ہے۔سبط حسن برصغیر ہندو پاک کے ممتاز ترقی پسند دانشور اور ادیب ہیں۔ان کے مضامین کے علاوہ ان کی اہم تصانیف اردو بازار میں منظر عام پر آکر مقبول ہوچکی ہیں لیکن افسوس کہ ہمارے ہاں یہ کتابی شکل میں بآسانی دستاب نہیں، ریختہ اور دیگر ویب سائٹوں پر ان کی بیشتر کتابوں کے پی ڈی ایف موجود ہیں، لیکن کتابی شکل میں یہ ہماری معلومات کے مطابق کہیں دستیاب نہیں
پیش نظر کتاب 1988 میں شائع ہوئے
-
-
-
-
-
-36%
Nek Aulad Ki Tarbiyat Ke Liye 110 Qimti Nasihatein, نیک اولاد کی تربیت کے لیے 110 قیمتی نصیحتیں
Original price was: ₹250.00.₹160.00Current price is: ₹160.00. -
-14%
Nigarshat Dr Hamidullah, 2 Vols, نگارشات ڈاکٹر حمیداللہ
Original price was: ₹700.00.₹600.00Current price is: ₹600.00.Free Delivery
مفکر اسلام ڈاکٹر حمید اللہ صاحب کا نام تعلیمی حلقوں میں بڑی اہمیت کا حامل ہے ہے آپ ایک بلند پایہ عالم دین، مایہ ناز محقق اور دانشور تھے جن کے نوک قلم سے علوم قرآنیہ ، سیرت نبویہ ﷺ اور فقہ اسلام پر علمی سرمایہ اسلام کے متنوع موضوعات کا احاطہ کرتا ہے انہوں نے اپنی زندگی تصنیف و تالیف کے کاموں کے لیے وقف کر رکھی تھی_
زیر نظر کتاب ڈاکٹر حمید اللہ کی نگارشات کو یکجا کرکے کتابی شکل میں لانے کا کام جناب محمد عالم مختار حق صاحب نے بہ حسن و خوبی انجام دیا ہے ڈاکٹر صاحب کا علمی ذخیرہ میرا من امین کی شکل میں میں دو جلدوں پر پر مشتمل مناسب ترتیب کے ساتھ پیش خدمت ہے آپ کی حوصلہ افزائی کے پیش نظر آئندہ بھی یہ سلسلہ جاری رہے گا -
-
-
-


