• Bayazi Quran
  • -27% فلسفہ مغرب کی تاریخ

    Falsafa e Maghrib Ki Tareekh | فلسفہ مغرب کی تاریخ

    فلسفے کی دنیا کی شہرۂ آفاق کتاب، جو مغربی فکر کی بنیادوں کو نہایت سادہ، مدلل اور مؤثر انداز میں پیش کرتی ہے۔ برٹرینڈ رسل کی اس شاہکار تصنیف کو اردو میں منتقل کر کے پروفیسر محمد بشیر نے اُردو زبان کے فکری خزانے میں ایک قیمتی اضافہ کیا ہے۔

    اہم شخصیات کی آرا
    جسٹس (ر) ڈاکٹر جاوید اقبال: “مغربی فلسفہ کی تاریخ پر یہ سب سے زیادہ مستند کتاب ہے۔ اردو ترجمہ ایک عظیم خدمت ہے۔
    پروفیسر خواجہ مسعود: “یہ کتاب علم کے شوق کو بار بار پڑھنے پر آمادہ کرے گی۔ ترجمہ علم و فضل میں اضافہ کرے گا۔
    اشفاق سلیم: “پروفیسر بشیر کا ترجمہ فلسفہ میں دلچسپی پیدا کرے گا اور قاری سے گہرا رشتہ بنائے گا۔

    Original price was: ₹1,500.00.Current price is: ₹1,100.00.
    Add to cart
  • Fikri Riwayat

    Fikri Riwayat | فکری روایات کا تنقیدی مطالعہ اور مقامی فکروشناخت کا مقدمہ

    مجھ سے پوچھئے تو میرے دل کو جمشید جیسے گیانی بھاتے ہیں جو پڑھنے والوں سے اپنی فکر کی اناپ گہرائی، ذہن کی روشنی اور دل کی حرارت سانجھی کرتے ہیں۔ جمشید اقبال بھی ایسا ہی چھتنار شجر ہیں جو ہمیشہ سوچ کر قلم اٹھاتے ہیں اور پھر ان کے لفظوں سے دریا کا پانی میٹھا ہوجاتا ہے اور بھوبھل ریت میں ، علم و فکر اور محبت کی نمی بڑھ جاتی ہے۔
    وجاہت مسعود

    اس کتاب کا مطالعہ ضروری ہے تاکہ جو لوگ نہیں جانتے کہ انسان کی فکری روایات کیا ہیں وہ جان جائیں اور جو جانتے ہیں انہیں معلوم ہوکہ ہم کہاں کھڑے ہیں۔
    مبشر علی زیدی

    سنجیدہ ذہن رکھنے والے عشاق فلسفہ اور تاریخ کے کسی بھی شناور کے لیے تو اس کتاب کی محبت ایک طے شدہ واقعہ ہونے کو ہے۔
    حاشر ابن ارشاد

    کتاب میں یونان سے لے کر ہندوستان تک کی فکری روایات کا جائزہ بڑی دقت نظری سے لیا ہے۔ میں یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ یہ کتاب تنقیدی فکر کے طالب علموں اور احباب فکر و دانش کے لیے ایک اہم کتاب ثابت ہوگی۔
    ظہور ندیم

    Read more
  • -19% Kitab e Shifa Dar Huqooq e Mustafa

    Kitab e Shifa Dar Huqooq e Mustafa | کتاب شفا در حقوق مصطفیٰ

    Original price was: ₹800.00.Current price is: ₹650.00.
    Add to cart
  • Marka Toofan e Aqsa
  • Mazahmat Yahya Sinwar