Tarjuma e Quran
-
-
-
-17%
Aasan Tarjuma Quran Majeed | آسان ترجمہ قرآن مجید
Original price was: ₹1,200.00.₹1,000.00Current price is: ₹1,000.00. -
-31%
Aasan Tarjuma Quran Tashreeh Ke Sath, آسان ترجمہ قرآن تشریحات کے ساتھ
Original price was: ₹1,600.00.₹1,100.00Current price is: ₹1,100.00.Free Delivery
خصوصیات
با محاورہ اور انتہائی آسان ترجمہ جس سے فورا مطلب سمجھ آجائے۔مختصرتفسیری تشریحات جن کے متعلق مفتی صاحب خود لکھتے ہیں:
“تشریحی حواشی میں صرف اس بات کا لحاظ رکھا گیا ہے کہ ترجمہ پڑھنے والے کو جہاں مطلب سمجھنے میں کچھ دشواری ہو وہاں وہ حاشیہ کی تشریح کی مدد لے سکے۔ لمبے تفسیری مباحث اور علمی تحقیقات کو نہیں چھیڑا گیا کیوں کہ اس کے لیے بفضلہ تعالی مفصل تفسیریں موجود ہیں۔ البتہ ان مختصر حواشی میں چھنی چھنائی بات عرض کرنے کی کوشش کی گئی ہے جو بہت سی کتابوں کے مطالعہ کے بعد حاصل ہوئی ہے۔” -
-27%
Aasan Tarjuma Quran Tashreehat Ke Sath | 3 Vols | آسان ترجمہ قرآن تشریحات کے ساتھ
Original price was: ₹1,500.00.₹1,100.00Current price is: ₹1,100.00. -
-31%
Aasan Tarjuma Quran, 3 Vols, Computerized, Best Paper Quality, آسان ترجمہ قرآن
Original price was: ₹1,600.00.₹1,100.00Current price is: ₹1,100.00.Free Delivery
خصوصیات
با محاورہ اور انتہائی آسان ترجمہ جس سے فورا مطلب سمجھ آجائے۔مختصرتفسیری تشریحات جن کے متعلق مفتی صاحب خود لکھتے ہیں
“تشریحی حواشی میں صرف اس بات کا لحاظ رکھا گیا ہے کہ ترجمہ پڑھنے والے کو جہاں مطلب سمجھنے میں کچھ دشواری ہو وہاں وہ حاشیہ کی تشریح کی مدد لے سکے۔ لمبے تفسیری مباحث اور علمی تحقیقات کو نہیں چھیڑا گیا کیوں کہ اس کے لیے بفضلہ تعالی مفصل تفسیریں موجود ہیں۔ البتہ ان مختصر حواشی میں چھنی چھنائی بات عرض کرنے کی کوشش کی گئی ہے جو بہت سی کتابوں کے مطالعہ کے بعد حاصل ہوئی ہے۔” -
-
-
-
-
Asan Tarjuma Quran Tashreeh Ke Sath, آسان ترجمہ قرآن تشریحات کے ساتھ
₹1,000.00خصوصیات
با محاورہ اور انتہائی آسان ترجمہ جس سے فورا مطلب سمجھ آجائے۔مختصرتفسیری تشریحات جن کے متعلق مفتی صاحب خود لکھتے ہیں
“تشریحی حواشی میں صرف اس بات کا لحاظ رکھا گیا ہے کہ ترجمہ پڑھنے والے کو جہاں مطلب سمجھنے میں کچھ دشواری ہو وہاں وہ حاشیہ کی تشریح کی مدد لے سکے۔ لمبے تفسیری مباحث اور علمی تحقیقات کو نہیں چھیڑا گیا کیوں کہ اس کے لیے بفضلہ تعالی مفصل تفسیریں موجود ہیں۔ البتہ ان مختصر حواشی میں چھنی چھنائی بات عرض کرنے کی کوشش کی گئی ہے جو بہت سی کتابوں کے مطالعہ کے بعد حاصل ہوئی ہے۔” -
-31%
Asan Tarjuma Quran Tauzi ul Quran, 3 Vols, آسان ترجمہ قرآن, توضیح القرآن
Original price was: ₹1,600.00.₹1,100.00Current price is: ₹1,100.00.Free Delivery
خصوصیات
با محاورہ اور انتہائی آسان ترجمہ جس سے فورا مطلب سمجھ آجائے۔مختصرتفسیری تشریحات جن کے متعلق مفتی صاحب خود لکھتے ہیں
“تشریحی حواشی میں صرف اس بات کا لحاظ رکھا گیا ہے کہ ترجمہ پڑھنے والے کو جہاں مطلب سمجھنے میں کچھ دشواری ہو وہاں وہ حاشیہ کی تشریح کی مدد لے سکے۔ لمبے تفسیری مباحث اور علمی تحقیقات کو نہیں چھیڑا گیا کیوں کہ اس کے لیے بفضلہ تعالی مفصل تفسیریں موجود ہیں۔ البتہ ان مختصر حواشی میں چھنی چھنائی بات عرض کرنے کی کوشش کی گئی ہے جو بہت سی کتابوں کے مطالعہ کے بعد حاصل ہوئی ہے۔” -
Asan Urdu Tarjuma Quran Majeed, آسان اردو ترجمہ قرآن مجید
₹750.00خصوصیات
با محاورہ اور انتہائی آسان ترجمہ جس سے فورا مطلب سمجھ آجائے۔مختصرتفسیری تشریحات جن کے متعلق مفتی صاحب خود لکھتے ہیں
“تشریحی حواشی میں صرف اس بات کا لحاظ رکھا گیا ہے کہ ترجمہ پڑھنے والے کو جہاں مطلب سمجھنے میں کچھ دشواری ہو وہاں وہ حاشیہ کی تشریح کی مدد لے سکے۔ لمبے تفسیری مباحث اور علمی تحقیقات کو نہیں چھیڑا گیا کیوں کہ اس کے لیے بفضلہ تعالی مفصل تفسیریں موجود ہیں۔ البتہ ان مختصر حواشی میں چھنی چھنائی بات عرض کرنے کی کوشش کی گئی ہے جو بہت سی کتابوں کے مطالعہ کے بعد حاصل ہوئی ہے۔ -
-
-20%
Azwa Ul Bayan Fi Tarjuma Tul Quran | اضواء البیان فی ترجمہ القرآن
Original price was: ₹500.00.₹400.00Current price is: ₹400.00. -

Azwa ul Bayan Fi Tarjuma tul Quran, Urdu, اضواء البیان فی ترجمہ القرآن
Original price was: ₹500.00.₹400.00Current price is: ₹400.00. -
-
-
-30%
Jawahir ul Quran Imam Ghazali | جواہر القرآن امام غزالی
Original price was: ₹1,200.00.₹840.00Current price is: ₹840.00. -
-
-8%
Maani al Quran al Kareem | معانی القرآن الکریم
Original price was: ₹1,200.00.₹1,100.00Current price is: ₹1,100.00. -
-25%
Misbah ul Quran | Colored | 30 Para Set | مصباح القرآن
Original price was: ₹20,000.00.₹15,000.00Current price is: ₹15,000.00.پہلی بار گرامر کے بغیر صرف علامات کے ذریعے ترجمہ قرآن کا جدید اور منفرد انداز
مصباح القرآن میں قرآن مجید کے ترجمہ کو آسان اور سائنٹفک انداز میں سکھانے اور پڑھانے کی سبیل نکلی ہے۔ ترجمہ قرآن میں یقیناً ایک نئے اور مفید اسلوب سے آراستہ یہ کوشش قرآنی مطالب کو عام کرنے اور ایک طالب قرآن کو معانی و مفاہیم سے آشنا کرنے کی ایک کامیاب کوشش ہے۔ اس میں ترجمہ قرآن کا جو اسلوب اختیار کیا گیا ہے اس میں روز مرہ زندگی میں اردو زبان میں استعمال ہونے والے 65 فیصد الفاظ کو سیاہ رنگ میں پیش کیا گیا ہے، تکرار کے ساتھ استعمال ہونے والے 20 فیصد الفاظ کو نیلا اور 15 فیصد دوسرے اہم الفاظ کو سرخ رنگ میں پیش کر کے ان کے فہم کے الگ الگ ادارے متعین کر دئیے ہیں تاکہ ایک استاد یا طالب قرآن ان کی مدد سے ان کا خصوصی فہم حاصل کر لے، یوں اسی صفحے کے مقابل صفحہ پر پھر انھی تین رنگوں میں تقسیم الفاظ قرآن کے معانی کو بھی ’مفتاح‘ کے اصولوں کے مطابق انھی رنگوں میں قواعد کی تقسیم اور جوڑ توڑ کے پیرائے میں یوں درج کیا گیا ہے کہ کسی آیت شریفہ کا کوئی لفظ یا ان لفظوں کے مزید کسی گرامر میں منقسم حصے کی تعیین، تشریح اور تفہیم بہت واضح اور دلچسپ ہوگئی ہے۔ ترجمہ میں رنگوں کا استعمال قرآنی الفاظ کے رنگوں کے مطابق کیا گیا ہے، بعض الفاظ کی ضروری وضاحت بھی حاشیہ میں کر دی گئی ہے۔
Note: Dispatch will Be After 15 Days, ترسیل کا وقت 15 دن
-
-17%
Nemal Bayan fi Tarjuma Tul Quran, 2 Vols, نعم البیان فی ترجمۃ القرآن
Original price was: ₹600.00.₹500.00Current price is: ₹500.00.Free Delivery
-