Web Analytics Made Easy - StatCounter
Save: 31.3%

Aasan Tarjuma Quran Tashreeh Ke Sath | آسان ترجمہ قرآن تشریحات کے ساتھ

Original price was: ₹1,600.00.Current price is: ₹1,100.00.

خصوصیات
با محاورہ اور انتہائی آسان ترجمہ جس سے فورا مطلب سمجھ آجائے۔

مختصرتفسیری تشریحات جن کے متعلق مفتی صاحب خود لکھتے ہیں:
“تشریحی حواشی میں صرف اس بات کا لحاظ رکھا گیا ہے کہ ترجمہ پڑھنے والے کو جہاں مطلب سمجھنے میں کچھ دشواری ہو وہاں وہ حاشیہ کی تشریح کی مدد لے سکے۔ لمبے تفسیری مباحث اور علمی تحقیقات کو نہیں چھیڑا گیا کیوں کہ اس کے لیے بفضلہ تعالی مفصل تفسیریں موجود ہیں۔ البتہ ان مختصر حواشی میں چھنی چھنائی بات عرض کرنے کی کوشش کی گئی ہے جو بہت سی کتابوں کے مطالعہ کے بعد حاصل ہوئی ہے۔”

Home Cart Wishlist Login
Aasan Tarjuma Quran Tashreeh Ke SathAasan Tarjuma Quran Tashreeh Ke Sath | آسان ترجمہ قرآن تشریحات کے ساتھ
Original price was: ₹1,600.00.Current price is: ₹1,100.00.