Mutafarriq Kutub
-
A P J Abdul Kalam, Urdu, اے پی جے عبدالکلام سیرت و بصیرت کے آئینے میں
S No: 9252171389:1734351179
-
-
Aap Pareshan Kyu Hai, آپ پریشان کیوں ہیں
₹330.00دنیا کی زندگی میں قدم قدم پرپریشانیاں ہیں ۔ لیکن اگر کوئی مسلمان شکر اور صبر کا دامن مضبوطی سے تھام لے تو کوئی بھی مشکل یا مصیبت اُسکو پریشان نہیں کرسکتی ۔ یہ کتاب درحقیقت آپکو پریشانیوں سے بچانے کے لئے ہے ۔
اس کتاب کو پڑھ کر آپکو اندازہ ہوگا کہ ایک مسلمان کاکام یہی ہے کہ حالات جیسے بھی ہوں وہ اللہ کی طرف متوجہ رہے ۔ اسی میں راحت اور سکون ہے ۔ اسی میں اطمینان ہے
آج کل جس طرح ٹینشن اور ڈپریشن ہر طرف عام ہے ۔ یہ کتاب ہر مسلمان کو ایک مرتبہ ضرور پڑھنی چاہئے یا پھر اگر آپکے اردگرد دوست احباب میں سے کوئی شخص اگر پریشانیوں میں گھرا ہوا ہو تو اُسکو یہ کتاب ضرور پڑھنے کے لئے پیش کریں ۔ -
-
-
-
-
-
-
-
-25%
Aglatul Awam | اغلاط العوام یعنی عوام کے غلط مسائل
Original price was: ₹200.00.₹150.00Current price is: ₹150.00. -
-
-
-
-30%
Akhlaq Manhaj o Fikr | اختلاف منہج و فکر
Original price was: ₹500.00.₹350.00Current price is: ₹350.00.اہل سنت وجماعت اور جماعتِ اہل حدیث کے مابین اختلاف منہج وفکر ایک تعارف
-
-
-
-40%
Al Muwafaqat Fi Usool ul Syaria Urdu | الموافقات فی اصول الشریعہ اردو
Original price was: ₹1,000.00.₹600.00Current price is: ₹600.00.یہ صرف الموافقات کے متن کا ترجمہ نہیں ہے بلکہ اس میں جہاں الموافقات کے سب سے وقیع حواشی کا جو ڈاکٹر عبداللہ دراز کے ہیں،ترجمہ شامل ہے وہاں ماضی قریب میں ڈاکٹر آیت سعید کی تحقیق کے ساتھ فاس _المغرب سے شائع ہونے والا نسخہ جو سات مجلدات پر مشتمل ہے، کے اندراجات اور بعض دیگر کتب کی اہم مباحث بھی حواشی میں شامل کی گئی ہیں. کہیں کہیں مترجم نے اپنے نوٹس بھی دئیے ہیں. ہر حاشیہ کا الگ سے حوالہ دیا گیا ہے.
الموافقات کے داخلی مسائل میں دو امور بہت اہم ہیں :
1_جس دور میں یہ کتاب لکھی گئی اس وقت اندلس میں ہر طبقے میں سماجی خرابیاں اس حد تک پھیل چکی تھیں کہ تاریخ ورق پلٹنے کو تھی، اس کتاب میں ان کی اصلاح کی بھرپور کوشش نظر آتی ہے مثلاً جہاں انہوں نے اخلاقی تربیت کے لئے تصوف کے مختلف پہلوؤں پر سیر حاصل گفتگو کی وہیں مقاصد مکلفین کے زیر عنوان اپنے دور کے فقہا کی بے اعتدالیوں اور حیلہ طرازیوں کے آگے بند باندھنے کے لیے” اتباع ھوی” کے تصور کو زیادہ وسعت دے دی جب کہ مقاصد شریعت میں ضروری، حاجی اور تحسینی کے پہلوؤں کے پیش نظر امام عبدالوہاب شعرانی کا فلسفہ میزان بہر نوع مقاصد شریعت سے زیادہ ہم آہنگ ہے.2_کتاب کی داخلی ترتیب میں جابجا جھول نظر آتا ہے. ایک ہی موضوع کو مختلف جگہوں پر کہیں اختصار اور کہیں تفصیل سے بیان کیا گیا جسے یک جا ہونا چاہیے تھا. الریسونی نے اپنے مقالہ “نظریہ المقاصد عند الشاطبی” میں مقاصد سے متعلق حصے میں اس ترتیبی سقم کی نشان دہی کی ہے.
ڈاکٹر عمار ناصر نے جہاں کتاب پر بہت وقیع مقدمہ لکھا ہے وہاں کتاب کے آٹھ اہم موضوعات کی بھی نشان دہی کی ہے. الموافقات میں یہ مباحث جابجا منتشر صورت میں ہیں. اگر کوئی باوقار یونیورسٹی اسے پراجیکٹ بنا کر ان موضوعات پر پی ایچ ڈی کا کام کروائے تو علمی دنیا میں ایک وقیع اضافہ ہوگا.
-
-
-
-
-
-
-


