Web Analytics Made Easy -
StatCounter

Aap Pareshan Kyu Hai, آپ پریشان کیوں ہیں

330.00

دنیا کی زندگی میں قدم قدم پرپریشانیاں ہیں ۔ لیکن اگر کوئی مسلمان شکر اور صبر کا دامن مضبوطی سے تھام لے تو کوئی بھی مشکل یا مصیبت اُسکو پریشان نہیں کرسکتی ۔ یہ کتاب درحقیقت آپکو پریشانیوں سے بچانے کے لئے ہے ۔
اس کتاب کو پڑھ کر آپکو اندازہ ہوگا کہ ایک مسلمان کاکام یہی ہے کہ حالات جیسے بھی ہوں وہ اللہ کی طرف متوجہ رہے ۔ اسی میں راحت اور سکون ہے ۔ اسی میں اطمینان ہے
آج کل جس طرح ٹینشن اور ڈپریشن ہر طرف عام ہے ۔ یہ کتاب ہر مسلمان کو ایک مرتبہ ضرور پڑھنی چاہئے یا پھر اگر آپکے اردگرد دوست احباب میں سے کوئی شخص اگر پریشانیوں میں گھرا ہوا ہو تو اُسکو یہ کتاب ضرور پڑھنے کے لئے پیش کریں ۔

Category:

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Aap Pareshan Kyu Hai, آپ پریشان کیوں ہیں”

Your email address will not be published.