-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
Dastan e Hind, Ek Tareekhi Dastavez, 1757 Angrezon Ki Ghulami Se Gujarat Fasad Tak 2002, 1757-2002, داستان ہند
₹250.00یہ کتاب ایک نہایت ہی اہم تاریخی دستاویز , ایک تلخ حقیقت اور آئینہ ہے , سنہری بھارت کے اس بدترین دور کا جس سے آج پورا ملک گزر رہا ہے۔ یعنی مسلم کش فسادات کا جو 1857 سے شروع ہوکر 2002 گجرات فسادات سے لے کر ہننوز جاری ہے۔ یہ کتاب ان زعفرانی چہروں سے نقاب اٹھاتی ہے جو ملکی سیاست میں منافرت کا زہر گھول رہے ہیں۔ یہ کتاب جمہوریت کے کھوکلے دعوے کرنے والوں کے منہ پر ایک زوردار تماچہ ہے۔جنکے دوغلے پن اور منافقت نے بھارتی مسلمانوں میں اپنی شناخت و تحفظ کو لے کر بے چینی کی کیفیت پیدا کردی ہے۔ اس کتاب کو ایک تاریخی دستاویز کی صورت میں اپنی ذاتی لائبریری میں محفوظ کیجیے۔
-
-13%
Fuqaha e Hind, 3 Vols, فقہا ئے ہند
Original price was: ₹1,600.00.₹1,400.00Current price is: ₹1,400.00.Free Delivery
-
-
-
Haider Ali, حیدر علی
₹300.00حیدر علی کے حالاتِ زندگی اُن کی ابتدائی حالات سے لے کر مرہٹوں اور انگریوں سے تعلقات تک کی روداد۔
-
-
-
-
-
Islami Tehzeeb Ki Dastan, اسلامی تہذیب کی داستان
₹200.00اسلامی تہذیب کا عروج و انحطاط تاریخ کے نہایت اہم مظاہر میں سے ایک ہے۔ 700ء سے لے کر 1200ء تک پانچ صدیوں کے دوران اسلام نے طاقت، نظامِ حکومت، انداز و اطوار کی شائستگی، معیارِ حیات، انسانیت پسندانہ قانون سازی اور مذہبی بردباری، ادب، علم و فضل، سائنس، طب اور فلسفہ میں ساری دنیا کی قیادت کی۔ اس کتاب میں عقیدے، فتوحات، علم و فن، سائنس اور ادب کا تاریخی جائزہ لیا گیا ہے
-
Kafila Kyun Luta | قافلہ کیوں لٹا
₹490.00کتاب قافلہ کیوں لٹا؟ افغان نژاد امریکی مورخ تمیم انصاری کی شہرہ آفاق تصنیف “Destiny Disrupted” کا اردو ترجمہ ہے جس کا ترجمہ، مقدمہ و حواشی محمد ذکی کرمانی صاحب نے کیا. کتاب 400 صفحات پر مشتمل ہے، لیکن کتاب کا سائز عام کتب کے مقابلہ کچھ بڑا اور فونٹ سائز بھی چھوٹا ہے جس کی وجہ سے یہ کتاب تقریباً 800 صفحات کے قریب ہوجاتی ہے.
یہ کتاب عالم اسلام کی تاریخ پر ایک مجتہدانہ نظر کے طور پر لکھی گئی جو کہ محمد صلعم کی پیدائش سے قبل سے لیکر 21 ویں صدی تک کے عرصے پر محیط ہے. اس کتاب کی خاص بات یہ ہیکہ کتاب کے مصنف مغربی دنیا میں رہتے ہیں اور وہاں کے نظریات و افکار سے بخوبی واقف ہیں جس کی بنا پر اس کتاب میں مغرب کی عیاریوں پر بھی کھل کر گفتگو ملتی ہے. مصنف کہتے ہیں کہ وہ ایک نصابی کتب کی تیاری کے ذمہ دار بنائے گئے تھے، اس دوران ان پر مغربی مفکرین و تاریخ دانوں کے اسلاموفوبیا کا انکشاف ہوا ہیکہ اس نصابی کتاب کی تیاری کے دوران اسلامی دور کو محض کچھ صفحات یا ایک باب تک محدود کردیا جاتا ہے تاکہ طلبہ اس سے زیادہ واقف نہ ہو سکیں، اسی بنیاد پر انھوں نے طئے کیا کہ وہ اسلامی تاریخ پر مفصل لکھیں گے. اسی کے بعد یہ کتاب منظر عام پر آئی. -


