-
-
-
-
-
-
Masla e Palestine | مسئلہ فلسطین | شریعت اور قانون کی میزان میں
₹150.00ڈاکٹر محمد مشتاق احمد فقہ و قانون اور بین الاقوامی تعلقات کے ماہرین میں سے ہیں – انٹرنیشنل اسلامک یونی ورسٹی ، اسلام آباد کی شریعہ اکیڈمی کے ڈائریکٹر جنرل رہ چکے ہیں – ‘آداب القتال’ اور ‘جہاد ، مزاحمت اور بغاوت : اسلامی شریعت اور بین الاقوامی قانون کی روشنی میں’ ان کی اہم تصانیف ہیں – ان کی تازہ کتاب ‘مسئلہ فلسطین : اسلامی شریعت اور بین الاقوامی قانون کے چند مباحث’ موجودہ حالات میں فلسطین کے مسئلے کو سمجھنے کے لیے بہت اہم تصنیف ہے-یہ کتاب تین ابواب پر مشتمل ہے – باب اول میں دینی پہلو سے اور باب دوم میں قانونی پہلو سے اشکالات کا جواب دیا گیا ہے – باب سوم میں یہ ثابت کیا گیا ہے کہ اہل فلسطین کی مدد دینی فریضہ ہے اور بین الاقوامی قانون بھی اس کی اجازت دیتا ہے – دو ضمیمے بھی ہیں ، جن میں بعض اشکالات کے جوابات دیے گئے ہیں – -
-
-
-
Rasail Minal Nabi | Urdu | رسائل من النبی اردو
₹300.00حدیثِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی بہت بڑی اور انوکھے انداز میں خدمت۔۔۔رسائل من القرآن کے بعد رسائل من النبی۔۔۔۔۔ ہاتھوں میں آنے سے قبل ہی دل میں گھر کر چکی تھی۔۔۔ شدید انتطار کے بعد کتاب ہاتھوں میں آہی گئی۔۔۔ پڑھنا شروع کیا تو گویا دل دھڑکنا بھول ہی گیا۔۔۔۔ احادیث کے چھوٹے چھوٹے دل مول لینے والے جملے۔۔۔۔ یقیناً اس سے پہلے بھی پڑھے تھے ۔۔۔ مگر مصنف ادھم شرقاوی کا انتخاب اور پھر برادر ابو الاعلیٰ سبحانی کی ترجمانی ۔۔۔۔۔ اللّہ اللّہایسی دلنشین تحریریں ایک پاکیزہ معاشرے کی تعمیر کی رفتار تیز کرنے میں ایندھن کا کام کرتی ہیں۔۔۔یہ کتاب ہر داعی کی ضرورت ہے اور ہر اس شخص کے لئے تحفہ جسے حدیثِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت ہو۔۔۔۔اللّہ تعالیٰ مصنف، مترجم اور ان تمام لوگوں کو اجر سے نوازے جن کی کوششوں سے یہ انمول ہیرا ہمارے ھاتھوں میں پہنچ گیا۔۔۔۔۔ -
-
-10%
Rehnuma e Tarjuma Quran, رہنمائے ترجمہ قرآن, مولانا امانت اللہ اصلاحی کے افادات کی روشنی میں
Original price was: ₹500.00.₹450.00Current price is: ₹450.00.Free Delivery
-
-
Tulu e Mashriq Aur Ghuroob e Maghrib | طلوع مشرق اور غروب مغرب
₹80.00طلوع مشرق اور غروب مغرب عالمی قوتوں کی بدلتی پوزیشنیں اور عالم اسلام کا مستقبل


