-
Afzaliyat Syedna Abu Bakr Siddique Syedna Imam Jafar Ki Nazar Mein | افضلیت سیدنا ابوبکر صدیق سیدنا امام جعفر صادق کی نظر میں
₹500.00افضلیت سیّدنا صدیق اکبر ؓ کے موضوع پر سیّدنا امام جعفر صادق ؓ کا رافضی سے مناظرہ اور اس رافضی کی توبہ و رجوع
-
Al Fakiya Fi Ilm ul Riwaya | 2 Vols | الکافیہ فی علم الرویہ
₹2,500.00علم حدیث کی مستند و معتبر کتاب
امام ابو بکر احمد بن علی المعروف بہ خطیب بغدادی رحمۃ اللہ تعالی علیہ (ت ۴۶۳ھ)* کی یہ گراں قدر تصنیف پہلی بار معیاری، شگفتہ اور رواں اردو ترجمے کے ساتھ قارئین کے لیے پیش کی جارہی ہے۔ علمِ حدیث کے اصول و قواعد، روایات کی تحقیق، جرح و تعدیل اور راویوں کے احوال پر مشتمل یہ کتاب ہر صاحبِ علم اور محبِ حدیث کے لیے بنیادی حوالہ اور علمی خزانہ ہے۔
کتاب کے اہم امتیازات
اصل عربی متن مکمل اِعراب کے ساتھ شامل
لفظی و مفہومی ترجمے کا حسین امتزاج، جدید و قدیم اردو اسلوب سے آراستہ
علمی اصطلاحات کا اردو میں بامحاورہ اور رواں ترجمہ، عربی اشعار کا منظوم ترجمہ
ابواب اور مرویات کی واضح نمبرنگ، منفرد خطاطی اور بصری ترتیب
قرآنی آیات اور مرویات کے امتیاز کے لیے جداگانہ فونٹس اور علامات کا اہتمام -
-13%
Ambiya e Kiram Aur Unki Qaumo Ke Ahwal | 8 Vols | انبیاء کرام اور ان کی قوموں کے احوال
Original price was: ₹15,000.00.₹13,000.00Current price is: ₹13,000.00. -
-
Difa e Sahaba o Ahle Bait | دفاع صحابہ و اہل بیت
₹600.00مرام الکلام فی عقائد الاسلام کا وہ جزمفقود جس کے مندرجات نے اہل سنت والجماعت کی تعلیمات کا دفاع کرنے والوں کو علمی سپر مہیا کی۔جس نے پاکستان میں مترفضہ/تفضیلیہ کی نیند اڑا دی ہے ۔اب اصل عربی متن اور اردو ترجمہ کے ہندوستان میں بھی کتابی شکل میں منظر عام پر آ چُکا ہے ۔
اہل ھند اس نایاب متی کو حاصل کر کے مطالعہ فرمائیں اور ھندوستان کی چشتی نظامی خانقاہوں میں نفوذ کرتی باطنیت, تفضیلیت کو ایک حقیقی چشتی نظامی فاضل کے قلم سے
تمام محبان صحابہ و اہلِ بیت خود بھی پڑھیں اور خرید کر اپنے قرب وجوار میں طلبہ علم اور شائقین احباب کو گفٹ بھی کریں۔ -
-
Husn e Khitabat | حسن الخطاب
₹1,000.00علماء , خطباء, طلباء اور واعظین کے درس و بیان کے لیے ایک مایہ ناز مدلل تصنیف
قرآن و سنت کی روشنی میں (100) سے زائد مختلف موضوعات پر نہایت علمی اور وقت کے تقاضوں کے عین مطابق بہترین کتاب
قاطع رافضیت و تفضیلیت استاذ العلماء شیخ الحدیث والتفسیر پیر سائیں حضرت علامہ غلام رسول قاسمی قادری نقشبندی دامت برکاتہ العالیہ
خطبہ کا شرعی ضابطہ، خطبہ کرنے کے آداب
مسجد میں اسباق اور اس کے آداب
رِیاکاری اور دکھاوا، کے موجود ہونے کا ثبوت
قرآن کی صداقت اور اسلام کی حقانیت
انسان کی تخلیق، مقصدِ تخلیق اور علم کی حقیقت
بی بی عائشہ رضی اللہ عنہا کا طرزِ تعلیم
موجودہ دور میں ہماری ذمہ داریاں
دینِ اسلام کے بنیادی اصول، قرآن، حدیث، اجماع، قیاس
تجارت کے نبوی اصول اور رزقِ حلال کی اہمیت
مرجع المحققین حضرت پیر سائیں غلام رسول قاسمی دامت برکاتہم العالیہ ایک اور علمی تحقیقی اور جدید موضوعات سے مزین تصنیف ” حُسنُ الخَطاب ” چھپ کر منظرِ پر آ چکی ہے ۔ کتاب حاصل کرنے کے لیے ادرہ مکتبہ اہلسنّت پرتاول مہراج گنج اترپردیش انڈیا سے رابطہ کریں۔ -
-
-
Jalwa e Janan | 4 Vols | جلوہ جاناں
₹5,500.00یہ کتاب مدینہ منورہ میں ہی لکھنا شروع فرمائی تھی اور شاید اختتام بھی مدینے میں اور یہ کتاب قبلہ غزالی زماں کے کہنے پر لکھنا شروع کی تھی
-
Jama Ibarat Dar Fazail Hazrat e Sadat | جمع عبارات در فضائل حضرات سادات
₹600.00حضرت علامہ مفتی قاضی غلام گیلانی نقشبندی رحمہ اللہ(1868ء-1930ء) کی بلند پایہ تصنیف لطیف ہے۔ آپ نے ابتدائی دینی تعلیم کا آغازاپنے دور کے عظیم عالمِ دین اپنے والدِ گرامی حضرت علامہ مولانا قاضی نادر الدین شمس آبادی رحمہ اللہ سے حاصل کی اور اعلیٰ تعلیم کے حصول کے لئے اپنے وطن کو خیرباد کہا اور مدرسہ عالیہ رام پور ہندوستان سے سند فراغت حاصل کی۔ موسی زئی ضلع ڈیرہ اسماعیل خان حضرت خواجہ محمد سراج الدین رحمہ اللہ تعالیٰ کے ہاتھ پر نقشبندی سلسلہ میں بیعت ہوئے اور وہیں سے خلافت سے نوازے گئے۔ دینِ متین کی خدمت میں اللہ تعالیٰ کی عطا کردہ تمام صلاحیتیں کو بروئے کار لائے۔
اعلحضرت امام احمد رضا خان قادری رحمہ اللہ (1340ھ/1921ء) سے گہرے مراسم و روابط تھے۔ آپ نے 1930ء میں وفات پائی اور اپنے آبائی گاؤں شمس آباد میں آسودہ خاک ہیں۔
آٌپ کی یہ تصنیف اہلِ بیت کی عزت و عظمت اور محبت دلوں کو اجاگر کرنے کے لئے آبِ حیات ہے۔ کیونکہ اہلِ بیتِ اطہار کی محبت اہلِ اسلام کے ایمان کا لازمی حصہ ہے۔ اسی طرح ان لوگوں کے لئے بھی تریاق ہے جو مشاجراتِ صحابہ کو چوکوں چوراہوں میں زیرِ بحث لا کر تنقیصِ شانِ صحابہ کی کوشش کرتے ہیں۔ اس کتاب کے مطالعہ سے اہلِ سنت و جماعت کے قاری پر یہ بات واضح ہوجائے گی کہ عقائدِ اہلِ سنت کی صحیح ترجمانی کی گئی ہے۔ اس کتاب کا پہلا ایڈیشن 1332ھ/1911ء کو منظرِ عام پر لایا گیا۔اب دوسرا ایڈیشن جناب برادرم ظفر قریشی صاحب اور فخر السادات پیر سید صابر حسین شاہ صاحب کی کوششوں سے تصحیح و تحشیہ اور پرمغز مقدمہ کے ساتھ منظرعام پر آ چکا ہے۔
اس کتاب کے تین ابواب ہیں۔
پہلا باب: سادات کے فضائل اور درجات معتبرہ حدیثوں اور کتابوں سے
دوسرا باب: فضائل اہلِ بت آیاتِ قرآنیہ سے
تیسرا باب: حضرت امیرِ معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ
ہر باب کئی فصول پر مشتمل ہے۔
آخر میں بعض وہ لوگ جو جھوٹی شہرت کے لئے اپنا نسب تک بدل کر سید بن جاتے ہیں ان کو تنبیہ کی گئی ہے اور ساتھ ساداتِ کرام جو علم و عمل سے دورہو کر ناجائز رسم و رواج کو اختیار کر چکے ہیں اور بعض تو عقائد بھی برباد کر بیٹھتے ہیں ان کوان کی حیثیت بتاتے ہوئے دوبارہ اپنی پہچان حاصل کرنے اور علم و تقویٰ کی دعوت دیتے ہیں۔ یہ کتاب پڑھنے سے تعلق رکھتی ہے۔ -
Mustanad Sawaneh o Seerat Hazrat Syedna Salman Farsi | مستند سوانح و سیرت حضرت سیدنا سلمان فارسی
₹500.00حضرت سیدنا سلمان فارسی کے حالات زندگی
صحابہ کرام علیہم الرضوان کے ساتھ محبت
قران مجید اور حضرت سلیمان فارسی
عظمت سلمان فارسی بزبان محبوب رحمن
آپ کا وصال مبارک
آپ رضی اللہ عنہا کے زہد و تقوی کے واقعات و آپ کی کرامات
آپ کی زندگی کے متفرق ایمان افروز واقعات
پند و نصائح کے دلچسپ واقعات
حضرت سلمان فارسی کی مرویات -
Sahaba e Kiram o Ahle Bait e Athar Ki Bahami Rishte Dariya | عظمت صحابہ کرام مع صحابہ کرام اور اہلبیت اطہار کی باہمی رشتہ داریاں
₹450.00امیر معاویہ کے بارے میں عقیدہ اہلسّنت
صلح امام حسن پر اکابرین امت کے اقوال
مشاجرات صحابہ کے بارے میں اقوال
عظمت صحابہ قرآن مجید کی روشنی میں
عظمت صحابہ احادیث کی روشنی میں
عظمت صحابہ کرام شیعہ کتب سے
اصحاب بدر جنتی ہیں
اصحاب غزوۂ تبوک جنتی ہیں
صلح حدیبیہ میں شامل تمام جنتی ہیں
بیعت رضوان میں شامل تمام جنتی ہیں
اصحاب غزوۂ حنین تمام جنتی ہیں
جنگ صفین (دونوں طرفین) جنتی ہیں
صحابہ کرام پر تبرّا کی ممانعت شیعہ کتب
سیدنا امیر معاویہ کی اہلبیت سے رشتہ داریاں
حضرت سیدنا جعفر طیار کے اصحاب کا نام معاویہ
حضرت امام جعفر صادق کے اصحاب کا نام معاویہ
معاویہ نام کے 25 راوی -
-
-
Sharah Kashf ul Mahjoob | 2 Vols | شرح کشف المحجوب
₹2,600.00دنیاۓ تصوف کی شہرۂ آفاق کتاب کی لاجواب شرح پہلی مرتبہ جدید تحقیق و تخریج کے ساتھ منظر عام پر
کشف المحجوب تصوف کی سب سے قدیم اور مستند کتابوں میں شمار ہوتی ہے، جس کے مصنف حضرت علی بن عثمان الجلابی ہجویریؒ (داتا گنج بخشؒ) ہیں۔ یہ کتاب تقریباً ۵वीं صدی ہجری (۴۶۵ھ کے قریب) میں فارسی زبان میں لکھی گئی، اور برصغیر میں تصوف کی پہلی تصنیف مانی جاتی ہے۔
خصوصیات
یہ کتاب محض نظری نہیں بلکہ عملی رہنمائی بھی فراہم کرتی ہے۔
ہر باب میں قرآنی آیات، احادیث، اور مشائخِ تصوف کے اقوال سے استدلال کیا گیا ہے۔
اس میں صوفیانہ اصطلاحات کی تشریح بھی کی گئی ہے تاکہ مبتدی اور سالک آسانی سے سمجھ سکیں۔
اولیاء کرام کے مختصر تذکرے بھی ملتے ہیں۔ -
-


