Islamic School Books
-
-
-
-
-
-
-
-
Angrezi Kese Seekhe | انگریزی کیسے سیکھیں
₹600.00انگریزی کیسے سیکھیں’ گھر بیٹھے اور براہ راست انگریزی سیکھنے والوں کے لیے انتہائی مفید اور جامع کتاب ہے_اس کا پہلا ایڈیشن بہت ہی قلیل مدت میں متعلمینِ انگریزی کی نذر ہو گیااور یہ دوسرا ایڈیشن بھی قارئین کی دلچسپی اور استفادہ کا مرکز بنا ہوا ہے اور آئے دن انگریزی سے تعلق رکھنے والے اور انگریزی سیکھنے والے حضرات کی طرف سے اس کتاب کو خریدنے کے آرڈرز آرہے ہیں
کتاب کی چند خصوصیات
320 صفحات پر مشتمل، عام فہم اور انگریزی کے تمام قواعد کو جامع
اے، بی، سی، ڈی سے لیکر جملہ سازی کے قواعد، اردو و انگریزی اخبارات کی ترجمہ نگاری اور کتاب کے اقتباسات کی ترجمہ نگاری کے قواعد کو شامل
اردو تلفظ کے ساتھ انگریزی الفاظ و لغات
خط نویسی، درخواست نویسی، اقوال زریں، امثال و محاورات، اوقاف و رموز کا صحیح استعمال، دکشنری دیکھنے کا طریقہ اور دیگر اہم مباحث سے پُر
ماہرین انگریزی زبان کی تقریظات سے مؤید
بین الاقوامی معیاری کتاب نمبر (ISBN) سے آراستہ
انگریزی زبان کی تعلیم و تعلم پر سب سے جامع کتاب ہونے کا ماہرین زبان کا اعتراف
کئی مدرسوں میں داخلِ نصاب
طلبہ و فارغین مدارس کے لیے یکساں مفید
پوری کتاب پڑھنے کے بعد انگریزی زبان لکھنے، پڑھنے اور بولنے پر قدرت -
-42%
Arabi Boliye | عربی بولىٔے تکلمو بالغات العربیہ
Original price was: ₹130.00.₹75.00Current price is: ₹75.00. -
-40%
Arabi English Urdu Bolchal | عربی انگلش اردو بول چال
Original price was: ₹600.00.₹360.00Current price is: ₹360.00. -
-25%
Arabi Mein Khat Likhiye, عربی میں خط لکھىٔے
Original price was: ₹200.00.₹150.00Current price is: ₹150.00. -
-
-
-
-17%
Aslaf Ki Talib e Ilmana Zindagi, اسلاف کی طالبعلمانہ زندگی
Original price was: ₹240.00.₹200.00Current price is: ₹200.00. -
Bachhon Ki Tarbiyat Ke Rahnuma Usool, بچوں کی تربیت کے رہنما اصول
₹400.00یہ کتاب تعلیم و تربیت کے عظیم عمل کو مفید بنانے میں بے حد مفید ہے، بچوں کی تربیت میں ان کی نفسیات کا خیال رکھنے کا ہنر سکھاتی ہے، اس کتاب کے ذریعہ بچوں کے سلوک و برتائو، عادات و اطوار، جذبات و احساسات کی کیفیت، وجوہات اور ان کا پسِ منظر سمجھنے میں مدد ملتی ہے، یہ بچوں کی نفسیات بیان کرنے والی اور نفسیاتی اصولوں کی روشنی میں تربیت کے جدید طریقے سکھانے والی اردو میں اپنے طرز کی ایک منفرد کتاب ہے، جس کی روشنی میں اولاد جیسی متاعِ بیش بہا کو خود ان کے مستقبل کے لیے، اپنے لیے اور ملک و ملت کے لیے مفید و کارآمد بنایا جاسکتا ہے، دیگر کتب کے بالمقابل اس کی سب سے بڑی خصوصیت یہ ہے کہ اس میں عہد طفلی سے لے کر جوانی تک کے مراحل کی رہنمائی و تربیت اور نفسیات کو بیان کیا ہے، بچوں کی تربیت کے ساتھ ساتھ یہ کتاب اولاد و والدین، اساتذہ و طلبہ اور میاں بیوی سب کے لیے نفسیاتی الجھنوں سے نجات حاصل کرنے کے لیے یکساں طور پر مفید و معاون ہے۔
-
-20%
Bachon Ke Islami Adab, بچوں کے اسلامی آداب
Original price was: ₹500.00.₹400.00Current price is: ₹400.00. -
Bachon Ki Tarbiyat Ke Rehnuma Usool, بچوں کی تربیت کے رہنما اصول