Web Analytics Made Easy - StatCounter

Angrezi Kese Seekhe | انگریزی کیسے سیکھیں

600.00

انگریزی کیسے سیکھیں’ گھر بیٹھے اور براہ راست انگریزی سیکھنے والوں کے لیے انتہائی مفید اور جامع کتاب ہے_اس کا پہلا ایڈیشن بہت ہی قلیل مدت میں متعلمینِ انگریزی کی نذر ہو گیااور یہ دوسرا ایڈیشن بھی قارئین کی دلچسپی اور استفادہ کا مرکز بنا ہوا ہے اور آئے دن انگریزی سے تعلق رکھنے والے اور انگریزی سیکھنے والے حضرات کی طرف سے اس کتاب کو خریدنے کے آرڈرز آرہے ہیں

کتاب کی چند خصوصیات
320 صفحات پر مشتمل، عام فہم اور انگریزی کے تمام قواعد کو جامع
اے، بی، سی، ڈی سے لیکر جملہ سازی کے قواعد، اردو و انگریزی اخبارات کی ترجمہ نگاری اور کتاب کے اقتباسات کی ترجمہ نگاری کے قواعد کو شامل
اردو تلفظ کے ساتھ انگریزی الفاظ و لغات
خط نویسی، درخواست نویسی، اقوال زریں، امثال و محاورات، اوقاف و رموز کا صحیح استعمال، دکشنری دیکھنے کا طریقہ اور دیگر اہم مباحث سے پُر
ماہرین انگریزی زبان کی تقریظات سے مؤید
بین الاقوامی معیاری کتاب نمبر (ISBN) سے آراستہ
انگریزی زبان کی تعلیم و تعلم پر سب سے جامع کتاب ہونے کا ماہرین زبان کا اعتراف
کئی مدرسوں میں داخلِ نصاب
طلبہ و فارغین مدارس کے لیے یکساں مفید
پوری کتاب پڑھنے کے بعد انگریزی زبان لکھنے، پڑھنے اور بولنے پر قدرت

Home Cart Wishlist Login
Angrezi Kese SeekheAngrezi Kese Seekhe | انگریزی کیسے سیکھیں
600.00