School College Book Urdu
-
Mazhar e Adab NTA NET JRF, مظہر ادب
₹650.00اردو مقابلہ جاتی امتحانات کے لیے بہترین اور مددگار کتاب بالخصوص نیٹ – جے آر ایف ، اسسٹنٹ پروفیسر، گورنمنٹ ڈگری کالج،گورنمنٹ انٹر کالج، صوبائ سیٹ، پی جی ٹی، ٹی جی ٹی ، ایل ٹی گریڈ، ایم پی ٹیٹ اور دیگر مقابلہ جاتی امتحانات کے لیے۔
-
-
Muallim e Rekhta | A Complete Urdu Pedagogy Book | CTET | معلم ریختہ | اردو پیڈا گوگی
CTET Central Teacher Eligibility Test | کمپلیٹ اردو پیڈا گوگی بک | سینٹرل ٹیچر ایلیجیبلٹی ٹیسٹ
-
-
Mumtahin NET JRF SET PGT TGT DSSSB Lecturer BA B.Ed MA | ممتحن
₹800.00Edition is 5th and Price includes postal charges
تھرڈ میگا ایڈیشن
نمایاں خصوصیاتتقریباً دس ہزار سوالات
به اعتبار موضوع نیٹ /جے آر ایف کے گزشتہ پچیس برسوں کے حل شدہ پرچےنیٹ کے نئے نصاب کی روشنی میں نئے پیٹرن پر دس مشقی سوالات کے مجموعے
ایک ہی مقام وشہر اور سن میں پیدا ہونے والے شعراء و ادباء کی فہرست
ایک ہی مقام وشہر اور سن میں وفات پانے والے شعراء و ادباء کی فہرست
اپنے شعرا و ادبا کی فہرست جن کی پیدائش وفات دونوں ایک ہی مقام و شہر میں ہوئی
زہنی آزمائیش کے عنوان سے تاریخ
پیدائش وفات یاد رکھنے کا طریق -
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
Qanoon Shahadat e Hind | قانون شہادت ہند
₹300.00شہادت اپنے وسیع مفہوم میں ان تمام چیزوں پر محیط ہے جو کسی دعوی یا نالش کی صداقت ظاہر کرنے یا اس کو متعین کرنے کے لیے استعمال میں لائی جاتی ہیں۔ شہادت دینا یا اسے پیش کرنا ان چیزوں کو استعمال کرنے کا عمل ہے جن کی سچائی کا قیاس کیا جاسکے یا جو بذات خود شہادت کے ذریعہ ثابت شدہ ہوں تاکہ کسی دعویٰ کی سچائی ظاہر و ثابت ہوسکے۔ قانونِ شہادت اس ضابطہ کا نام ہے جس کے توسط سے بار ثبوت کی ذمہ داری نبھائی جاتی ہے۔ شہادت ایک پیچیدہ اور وسیع موضوع ہے جس کا قانون کی دنیا میں بنیادی رول ہوتا ہے۔ یہ یکساں طور پر دیوانی و فوجداری کارروائیوں اور تجاویز میں لاگو ہوتا ہے۔
-
-
-


