-
-
-
-11%
Asan Tarjuma Quran Mufti Taqi Usmani | توضیح القرآن آسان ترجمہ قرآن
Original price was: ₹900.00.₹800.00Current price is: ₹800.00. -
Roznama Zamindar Newspaper | 1923-1924 | 6 Vols | روزنامہ زمیندار اخبار
₹7,500.00روزنامہ زمیندار لاہور
چھ جلدوں کی مکمل تفصیلات
جلد اول جنوری تا اپریل 1923 صفحات 602
جلد دوم مئی تا اگست 1923 صفحات 618
جلد سوم ستمبر تا دسمبر 1923 صفحات 602
1924* جلد اول جنوری تا اپریل صفحات 586
1924* جلد دوم مئی تا اگست صفحات 608
1924* جلد سوم ستمبر تا دسمبر صفحات 598 -
-13%
Farhang e Talaffuz | فرہنگ تلفظ
Original price was: ₹1,600.00.₹1,400.00Current price is: ₹1,400.00. -
-17%
Majmua Maqalat o Mazameen | 2 Vols | مجموعہ مقالات و مضامین
Original price was: ₹1,200.00.₹1,000.00Current price is: ₹1,000.00. -
-
Tafseer Taleem ul Quran | 2 Vols | تفسیر تعلیم القرآن
’’تفسیر تعلیم القرآن ‘‘ مفتیٔ دعوت اسلامی مفتی محمد قاسم صاحب دامت برکاتھم العالیہ کی تحریر کردہ آسان تفسیر قرآ ن ہے ۔یہ تفسیر دو جلدوں پر مشتمل ہے ۔ یہ تفسیر نہ بہت زیادہ طویل اور نہ ہی بہت زیادہ مختصر بلکہ متوسط اور جامع تفسیر ہے۔ اس کی اُردو عبارت آسان اور عام فہم ہے تاکہ کم پڑھے لکھے لوگ بھی اس سے با آسانی استفادہ کر سکیں۔اس تفسیر کی خصوصیت یہ ہے کہ اس میں ہر ہر آیت کی الگ طور پر تفسیر بیان کی گئی ہے البتہ جہاں کوئی بات یا مضمون دو یا اس سے زیادہ آیات پر مشتمل ہے وہاں ایک ساتھ ہی تمام آیات کی تفسیر ذکر کی گئی ہے۔ اس تفسیر میں بہت زیادہ علمی اور فنی باتوں، مشکل الفاظ اور دقیق جملوں سے گریز کیا گیا ہے۔ہر سورت کے شروع میں اس کا مختصر تعارف ذکر کیا گیا ہے۔آیات کی تفسیر میں ان کا مختصر اور جامع خلاصہ ذکر کیا گیا ہے۔آیات کے شان نزول کو ابتدا میں بیان کیا گیا ہے تا کہ آیات کی تفسیر کو سمجھنا مزید آسان ہوجائے ۔ ”اہم بات” کے عنوان سے آیت اور تفسیر سے تعلق رکھنے والی ضروری باتوں کو جداگانہ مختصر اور جامع انداز میں بیان کیا گیا ہے تاکہ اصل تفسیر اور ضروری باتوں میں امتیاز رہے۔ موقع محل کی مناسبت سے دیگر عنوانات بھی شامل کئے گئے ہیں۔”درس” کے عنوان کے تحت ہدایت و نصیحت پر مشتمل مختصر اور جامع دروس بھی شامل کیے گئے ہیں۔ قرآنی مضامین کو آسانی سے سمجھنے اور اس کے مطابق اپنی دنیا وآخرت کو سنوارنے کے لیے ’’ تفسیر تعلیم قرآن‘‘ کا ضرور مطالعہ کریں۔
-
-27%
Tohfa e Qadianiat | 6 Vols | تحفہ قادیانیت
Original price was: ₹4,400.00.₹3,200.00Current price is: ₹3,200.00.زیرِ نظر کتاب فتنۂ قادیانیت کے فکری، اعتقادی اور تاریخی پس منظر پر مبنی یہ 6 جلدوں کا مستند اور محققانہ انسائیکلوپیڈک مجموعہ ہے۔ اس میں قادیانیت کے ابہامات، شبہات، تحریفات اور گمراہ کن دعوؤں کا علمی، تاریخی اور دلائل پر مبنی رد پیش کیا گیا ہے۔مصنف نے ہر موضوع کو حوالہ جات اور مستند مآخذ کے ساتھ ترتیب دیا ہے، جس سے یہ کتاب نہ صرف طلبۂ دینیہ کے لیے اہم ہے بلکہ محققین، اساتذہ، خطباء اور عام قارئین کے لیے بھی نہایت مفید بن جاتی ہے -
-
-
-
-12%
Mufradat ul Quran Imam Raghib Isfahani | 2 Vols | مفردات القرآن اردو راغب اصفہانی
Original price was: ₹1,700.00.₹1,500.00Current price is: ₹1,500.00. -
-
-21%
Duniya Ki Zindagi Quran o Sunnat Mein | دنیا کی زندگی قرآن و سنت میں
Original price was: ₹950.00.₹750.00Current price is: ₹750.00. -
-25%
Khutbat e Bukhari Sharif | خطبات بخاری شریف
Original price was: ₹800.00.₹600.00Current price is: ₹600.00. -
-
-
-
-
Quran Ki Tadween Ghalat Fehmiyon Ka Izala | قرآن کی تدوین غلط فہمیوں کا ازالہ
₹250.00قرآن مجید کی تدوین اور ترتیب کی تاریخ کیا ہے؟
قرآن مجید کی تدوین و ترتیب سے متعلق بڑی تاریخی غلط فہمیاں کیا کیا ہیں؟
قرآن مجید کی تدوین و ترتیب پر ہونے والے اعتراضات کا مناسب اور مدلل جواب کیا ہے؟
یہ اور اس جیسے بہت سے سوالوں کا اطمینان بخش جواب حاصل کرنے کے لیے مولانا محمد عنایت اللہ اسد سبحانی کی اس کتاب کا مطالعہ ضرور کریں۔ -
-
-10%
Maulana Amin Ahsan Islahi Apne Hadeesi Aur Tafseeri Nazariyat Ki Rishni Mein | مولانا امین احسن اصلاحی اپنے حدیثی و تفسیری نظریات کی روشنی میں
Original price was: ₹995.00.₹900.00Current price is: ₹900.00. -
Al Hilal Maulana Abul Kalam Azad | 3 Vols | الہلال مولانا ابوالکلام آزاد
₹4,500.00Shipping Charges Included


