Dawat wa Tabligh
-
-
-
Armaghan e Dawat, ارمغان دعوت
₹200.00ہدیہ دعوت
دعوت فکر و عمل
اسوہ نبی رحمت اور ہماری زندگی
اپ کی امانت آپ کی سیوا میں -
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
Dawat o Tabligh Ka Mojzana Usloob | تبلیغ و دعوت کا معجزانہ اسلوب
₹120.00ایک داعی اور مبلغ میں کیا خصوصیات ہونی چاہئیں؟ اس کو کس طرح کا انداز گفتگو اختیار کرنا چاہیے؟ وہ حکمت کیا ہے جو تبلیغ دین کے لیےضروری ہے؟ قرآنی نمونوں اور نبوی کردار سے اس کو اس کتاب میں واضح کیا گیا ہے۔ یہ در حقیقت مولانا کے ان خطبات کا مجموعہ ہے جو دار العلوم ندوۃ العلماء کے معہد عالی برائے دعوت و فکر اسلامی کے طلبہ کے سامنے 1400ھ میں دیے تھے، اور بعد میں “روائع من أدب الدعوة في القرآن والسيرة” کے نام سے طبع ہوئے۔ پیش نظر کتاب اسی کا اردو ترجمہ ہے جو ڈاکٹر عبد اللہ عباس ندوی نے کیا ہے۔ -
-
-
-
-
-
-
-10%
Islam Aur Hindu Dharm Ka Taqabuli Mutala | اسلام اور ہندو دھرم کا تقابلی مطالعہ
Original price was: ₹1,000.00.₹900.00Current price is: ₹900.00. -
-11%
Koonu Rabbanin, 8 Vols, کونوا ربانین اسلام کی آفاقی دعوت کا ایک چشم کشا تعارف
Original price was: ₹940.00.₹840.00Current price is: ₹840.00.اسلام کے متحدہ اور اصل الاصل قالب سے جب تک ہمارے حواس آشنا رہے ہماری حیثیت ایک ایسی بنیان مرصوص کی رہی جس میں بڑی سے بڑی خارجی مداخلت بھی شگاف ڈالنے میں ناکام رہی۔ مسلمان اختلافِ فکر و نظر کے تمام ہنگاموں کے باوجود ایک امت شمار ہوتے۔ یہاں نہ کوئی شیعہ تھا اور نہ کوئی سنّی، نہ کوئی اباضی تھا اور نہ ہی اسمٰعیلی سبھی ایک ہی رسالۂ محمدیؐ کی تحمیل کا دم بھرتے۔ یہ وہ عہد تھا جب ائمہ اربعہ کا ظہور نہیں ہوا تھا اور نہ ہی کسی کے ذہن میں ائمہ سبعہ یا ائمہ اثنا عشر کے ظہور کی بابت کوئی خیال پایا جاتا تھا کہ تب نہ تو شافعی کا الرّسالہ منظر عام پر آیا تھا اور نہ ہی دنیا ابو حنیفہ کی کلامی نکتہ سنجیوں سے واقف تھی۔ نہ تو امام مالک کی مؤطا وجود میں آئی تھی اور نہ ہی شیعہ اور سنّی روایتوں کے الگ الگ مجموعے مرتب ہوئے تھے۔ تب خدا کی کتاب بین المسلمین مکالمہ اور مناقشہ کا آخری حوالہ تھی جس نے امت کو ایک نظری استوانہ پر مجتمع کر رکھا تھا۔
-
-13%
Majmua Bayanat Maulana Yunus Palanpuri | 20 Vols | مجموعہ بیانات مولانا محمد یونس پالنپوری
Original price was: ₹4,000.00.₹3,500.00Current price is: ₹3,500.00. -
-


