Tag Archives : Maarif Magazine Articles

Allama Shibli Ki Sawaneh Nigari Ka Mutala Naye Tanazur Mein, علامہ شبلی کی سوانح نگاری کا مطالعہ نئے تناظر میں

مصنف: محمد بدیع الزماں علامہ شبلی کثیر الجہات اور انسائیکلوپیڈیائی شخصیت کے مالک ہیں، ان کی ہمہ گیر طبیعت نے متنوع موضوعات کو اپنے دامن میں سمیٹ لیا، ان کے افکار و احساسات اور ان کی دانش و بینش جہاں تازہ کی رہنمائی کرتی ہے، شبلی کی شخصیت میں زود حسی اور اثر پذیری بھی ہے، ان کی ابتدائی

Read More

13 Sadi Hijri Ke Ek Gumnam Nanzoom Seerat Nigar, تیرہویں صدی ہجری کے ایک گمنام منظوم سیرت نگار: حاجی محمود مہاجر حسرت مدراسی

مصنف:  ڈاکٹر راہی فدائی دکنی ادب کو یہ امتیاز حاصل ہے کہ وہ نظم و نثر کی ابتدائی تحریروں اور ان کی مختلف اصناف کا ماخذ و مصدر تسلیم کیا جاتا ہے۔ اس امر کے ثبوت کے لیے حضرت بندہ نوازؔ (متوفی ۸۲۵ھ) کے دکنی رسائل، نظامیؔ بیدری کی مثنوی ’’کدم رائو پدم رائو‘‘ (تصنیف شدہ مابین ۸۲۵ تا ۸۳۹ھ)

Read More

Manqoot Aur Ghair Manqoot Tehreero Ki Riwayat, منقوط اور غیر منقوط تحریروں کی روایت

مصنف: محمد ریاض پہلا حصّہ پڑھنے کے لئے کلک کریں غیر منقوط روایت عجم میں: اس فن عجیب کو اولاً ہم نے عرب کے مشہور و متبحر اصحاب قلم سے بیان کیا، اب غیر منقوط فن کی عجم میں ترویج کا ذکر کرتے ہیں۔ عرب کی طرح عجم کے مختلف علماء و ادباء اور شعراء نے مختلف زبانوں میں فن غیر منقوط میں طبع آز

Read More

Kitab ul Kulliyat Allama Ibn Rushd Ki Ek Aham Tibbi Taleef, كتاب الكليات علامہ ابن رشد کی ایک اہم طبی تالیف

Prof Altaf Ahmad Azmi

مصنف:  پروفیسر الطاف احمد اعظمی ابن رشد کو ایک بڑا امتیاز یہ حاصل ہے کہ وہ فلسفۂ قدیم بالخصوص ارسطو کے فکر و فلسفہ سے کامل آگہی کے ساتھ علوم شرعی بالخصوص فقہ میں بھی درک و کمال رکھتا تھا۔ اس کی کتاب ’’بدایۃ المجتہد ونہایۃ المقتصد‘‘ جس کا تعلق فقہ مالکی سے ہے، اس کی فقہی ژرف نگاہی کا

Read More

Maarif Shazarat November 2018, معارف شذرات نومبر ٢٠١٨

Ishtiyaq Ahmad Zilli

مصنف:   اشتیاق احمد ظلی برصغیر میں مسلمانوں نے ایک طویل عرصہ تک حکومت کی۔ اس ملک کو انہوں نے کئی عظیم الشان حکومتیں اور بہت سے جلیل القدر حکمراں دیے جن کا شمار دنیا کے عظیم حکمرانوں میں ہوتا ہے۔ تہذیب و تمدن اور علم و ادب کے میدان میں انہوں نے وطن عزیز کو جو کچھ دیا اس کی فہرست بہت طو

Read More

Allama Syed Sulaiman Nadvi Ke Chand Hawashi e Quran, علامہ سید سلیمان ندوی کے چند حواشی قرآن

Maulana Muhammad Farman Nadwi

مصنف:  مولانا محمد فرمان ندوی علامہ سید سلیمان ندویؒ کی قرآن فہمی کا صحیح اور بین ثبوت وہ حواشی ہیں، جو انہوں نے دوران تلاوت قرآن کے اپنے ذاتی نسخہ پر رقم فرمائے ہیں۔ یہ حواشی اپنی ایجاز بیانی اور اثر آفرینی میں اپنی مثال آپ ہیں۔ ان تفسیری شذرات کی متعدد قسمیں ہیں، کچھ سورتوں کے ع

Read More

Maarif Shazarat October 2018, معارف شذرات اکتوبر ٢٠١٨

Ishtiyaq Ahmad Zilli

مصنف:   اشتیاق احمد ظلی ۱۷- ۱۹ستمبر کو وگیان بھون میں آر ایس ایس نے ایک بہت اہم پروگرام کا اہتمام کیا۔ یہ معنوی اور صوری دونوں اعتبار سے اس کے عام پروگراموں سے بالکل الگ تھا۔ اس کا موضوع تھا ’’مستقبل کا ہندوستان: آر ایس ایس کانقطۂ نظر‘‘۔ اس تنظیم کی ۹۲ سالہ زندگی میں اس نوعیت کا یہ

Read More

Manqoot Aur Ghair Manqoot Tahreero Ki Rivayat, منقوط اور غیر منقوط تحریروں کی روایت

مصنف: محمد ریاض جب ہم منقوط اور غیر منقوط روایت میں غور و فکر اور جاننے کی کوشش کرتے ہیں تو ہم یقین اور مشاہدہ سے دیکھتے ہیں کہ زمین و آسمان کو پیدا کرنے والے نے اپنی ذات کے لیے جس نام کو چنا وہ غیر منقوط حروف پر مشتمل ہے اور اس ذات نے اپنے پہلے خلیفہ، پہلے انسان، پہلے نبی ابوالبشر ا

Read More

Khanqah Aaliya Rashidiya Jaunpur, Tarikh Aur Karname, خانقاہ عالیہ رشیدیہ جون پور تاریخ اورکارنامے

Khanqah Aaliya Rashidiya Jaunpur

مصنف: ڈاکٹر محمد مجیب الرحمٰن تعمیری اور دعوتی خدمات: مشائخ سے جو روحانی نعمتیں میسر آئیں، ان کی حفاظت کے ساتھ توسیع کی، ساتھ ہی خانقاہ رشیدیہ اور اس کے ماتحت دوسری خانقاہوں میں وسیع پیمانے پر تعمیری و توسیعی کام بھی کرایا۔ خانقاہ رشیدیہ کے تقریباً تمام مشائخ باضابطہ عالم و فاضل ہونے

Read More

Aqliyati Huqooq Ka Tareekhi Pas Manzar, اقلیتی حقوق کا تاریخی پس منظر

مصنف: تحسین سلطانہ اقلیتی حقوق کا مفہوم: اقلیت سے مراد کسی ملک کی آبادی کا وہ حصہ ہے جو تعداد میں کم ، باقی آبادی سے الگ شناخت کا حامل اور اقتدار میں حصہ داری سے محروم ہو ۔ موجودہ دنیا میں ایک بھی ملک ایسا نہیں ہے جہاں نسلی، مذہبی یا ثقافتی اعتبار سے یکسانیت پائی جاتی ہو۔ ایک ملک کے

Read More