Description
بڑوں کا ادب اور چھوٹوں پر رحم اسلام کو وہ زریں اصول ہے جو ادب کی تعلیم میں سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے ۔ جس کی رشنی میں بہت کچھ سیکھا جا سکتا ہے ۔ دین کا مدار جس اہم چیز پر رکھا گیا ہے ان میں سے ایک بنیادی چیز ادب بھی ہے ۔ زیر نظر کتاب حقیقی ادب سے روشناس کرانے والے مضامین پر مشتمل ہونے کے ساتھ تاریخ اسلام سے بزرگوں کے ان واقعات کا مجموعہ ہے جو ادب پر مبنی ہیں ۔
Reviews
There are no reviews yet.