Description
Amsal e Ibrat, امثال عبرت
سات سو سے زائد سبق آموز دلچسپ واقعات و حکایات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ کے خطبات، ملفوظات سے منتخب سینکڑوں دلچسپ اور نصیحت آموز واقعات و لطیف حکایات فقہ و تصوف کے اہم مسائل کو عام فہم انداز میں سمجھانے کے لئے عجیب وغریب مثالوں کا ذخیرہ اس جدید ایڈیشن میں اولاً حکایات اور پھر اس کے بعد مزاحیہ حکایات اور پھر امثال عبرت اور اس کے بعد اشرف الامثال بیان کی گئی ہیں ۔
Reviews
There are no reviews yet.