Web Analytics Made Easy -
StatCounter

Allah Ki Mohabbat Mein Tadpa Dene Wale Waqiat, اللہ کی محبت میں تڑپا دینے والے واقعات

380.00

Out of stock

Description

حضرت شاہ حکیم اختر رحمہ اللہ نے 1998 میں جنوبی افریقہ کا آٹھواں سفر کیا اس سفر کے دوران جو مجالس ہوئیں اور ملفوظات ارشاد فرمائے ان مجالس و ارشادات میں سے منتخب فرمودات کو اس کتاب میں دوابواب میں لکھا گیا ہے جس میں حصہ اول میں محبت خداوندی کے متعلق مضامین ہیں جبکہ حصہ دوم میں قرآن وحدیث کے علمی لطائف اور مسنون دعاؤں کی عارفانہ تشریح ہے ۔ اس جدید انتخاب میں ڈاکٹر عبدالمقیم صاحب اور فیروزمیمن صاحب مدظلہ کا تعاون وتوجہ شامل رہی ۔

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Allah Ki Mohabbat Mein Tadpa Dene Wale Waqiat, اللہ کی محبت میں تڑپا دینے والے واقعات”

Your email address will not be published.

Product Categories

Top Rated Products

Some Publishers