“Khuda Ki Basti Novel | خدا کی بستی” has been added to your cart. View cart
“Ghunyat ul Talibeen Hindi, गुनियतुत्ततालिबीन” has been added to your cart. View cart
“Ikkisvi Sadi Ka Challenge Aur Hindustani Musalman | Band Gali Se Aage Ki Rah | اکیسویں صدی کا چیلنج اور ہندوستانی مسلما | بند گلی سی آگے کی راہ” has been added to your cart. View cart
“Roznamcha Ya Majnoon Ki Diary, روزنامچہ یا مجنوں کی ڈائری” has been added to your cart. View cart
“Fizai Aloodgi, فضائی آلودگی” has been added to your cart. View cart
“Javed Nama Farsi | جاوید نامہ” has been added to your cart. View cart
علامہ محمد اقبال کی یہ کتاب ان کی تمام کتابوں میں سب سے زیادہ تخلیقی اور شعریت سے بھرپور ہے۔ یہ ایشیا کی ڈیوائن کامیڈی ہے۔ جس طرح دانتے اپنی تصنیف میں ورجل کو اپنا مرشد بنا کر ایک سفر کرتا ہے، ویسے ہی اس سفر میں اقبال نے مولانا روم کو اپنے مرشد اور رہنما بنایا ہے۔ وہ الگ الگ سیاروں پر مختلف فلسفیوں اور مفکروں سے ملاقات کرکے ان سے بات چیت کرتے ہیں۔ آخر کیا وجہ تھی کہ اقبال کے بیٹے نے ان سے ایک گراموفون دریافت کیا اور اقبال نے اس کے عوض ایک فلسفیانہ کتاب تخلیق کر دی؟