₹680.00 ₹550.00
Free Delivery
مولانا سید ابوالاعلٰی مودودیؒ نے دور جدید کے تقاضوں کو سامنے رکھ کر اسلامی ریاست کا مکمل نقشہ پیش کیا ہے اور تمام عملی مسائل کا لحاظ رکھتے ہوئے پیش کیا ہے
حکومت کی تشکیل کیسے ہو؟ رئیس مملکت کے انتخاب کا اسلامی طریقہ بیان کرتے ہوۓ عہد نبوی اور عہدِ خلافت راشدہ سے مثالیں- گویا ”اسلامی ریاست“ درحقیقت اِسلامی نظریہ سیاسی کی جدید تعبیر کا نام ہے۔ الغرض محترم سید صاحبؒ نے اس کتاب میں رسولﷺ کی قائد و رہنما کی شاندار حیثیت کو اجاگر کیا ہے۔ کتاب ”اسلامی ریاست“ ہرخاص و عام کیلۓ پڑھنا مفید خیال کیا جاتا ہے
For International Orders Please Contact Us Using
Call/Whatsapp: 91-9329669919
Email: qwh.india@gmail.com
If You Have Old And Rare Books And Want To Sell Please Contact Us
اگر آپ کے پاس پرانی اور نایاب کتابیں ہیں اور بیچنا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں
Reviews
There are no reviews yet.