Web Analytics Made Easy -
StatCounter

Islam Aur Siyasat – اسلام اور سیاست

380.00

Out of stock

Description

اللہ پاک نے حضرت حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ سے شریعت و تصوف کا جو عظیم المرتبت کام لیا وہ اہل علم سے مخفی نہیں ہے ۔ آپ کی تصانیف، جملہ مواعظ ، خطبات و ملفوظات میں اسلام وسیاست کے موضوع پر بھی ایسے شفاف اصول ملتے ہیں جن پر عمل کر کے مسلمان واقعی مسلمان بن سکتا ہے ۔ زیر نظر کتاب میں اسی موضوع سے متعلق حضرت کی مرتب کردہ کتابوں سے نافع مضامین کو ترتیب دیا گیا ہے ۔ کتاب کی نافعیت کو بڑھانے کے لئے مفتی تقی عثمانی صاحب مدظلہ کی کتاب حکیم الامت کے سیاسی افکار کو بھی مختصر انداز میں شامل کیا گیا ہے ۔

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Islam Aur Siyasat – اسلام اور سیاست”

Your email address will not be published.

Product categories

Top rated products

Product tags