Description
ملا صدرالدین شیرازی (م1050/ھ1640ء)کی تصنیف الحکمة المتعالیة في الاسفار العقلیة ، جو ‘اسفار اربعہ’ کے نام سے مشہور ہے ، عربی زبان میں فلسفہ کی ایک ادقّ ، وقیع اور بلند پایہ کتاب ہے – اس کا شمار فلسفہ کی امہات الکتب میں ہوتا ہے – یہ ایران میں فلسفہ کے نصاب میں شامل رہی ہے – ہندوستان میں بھی اسے گزشتہ صدی کے اوائل میں جامعہ عثمانیہ حیدر آباد کے شعبہ فلسفہ و منطق کے نصاب میں شامل کیا گیا تھا –
Serial No: 653-5309499
Asim Ahmed –
Excellent. Translation by Maulana Maududi and equally excellent effort by Dr.Mohammed Rafiuddin Farooqui in giving back the treasure on a platter to the readers