Web Analytics Made Easy -
StatCounter

Product Details

Talkhees Tadabbur e Quran | 2 Vols | تلخیص تدبر قرآن

2,600.00

تدبر قرآن ایک ایسی تفسیر ہے جس نے مولانا اصلاحی کو خصوصی شہرت دی. یہ تفسیر بالکل جداگانہ اسلوب میں لکھی گئی. اس تفسیر میں نظم قرآن کے فلسفے کو اجاگر کیا گیا اور لغوی بحث کو خاص اہمیت دی گی ہے. اس تفسیر کی ایک اہم خوبی اس کی زبان و بیان ہے۔
قرآن مجید کا یہ ترجمہ و حاشیہ درج ذیل خوبیوں کا حامل ہے
ترجمہ قرآن مولانا اصلاحی رحمہ اللہ کا اور مختصر حواشی علامہ خالد مسعود رحمہ اللہ کے تحریر کردہ ہیں۔
مولانا اصلاحی رحمہ اللہ نے اپنے ترجمے کو قرآن کے الفاظ اور اسلوب سے قریب تر رکھا ہے۔
سیاق و سباق کی روشنی میں ایک ہی مضمون پر مشتمل آیات کے مجموعوں کا لحاظ رکھتے ہوئے ترجمے کو پیراگراف کی صورت میں مرتب کیا گیا ہے۔

In stock

Buy Now
Category:

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Talkhees Tadabbur e Quran | 2 Vols | تلخیص تدبر قرآن”

Your email address will not be published. Required fields are marked *