Web Analytics Made Easy -
StatCounter

Ashraf ul Tafseer Jadeed – 3 Vols – اشرف التفاسیر

4,300.00

Free Shipping

Out of stock

Description

اضافہ شدہ جدید خصوصیات سے آراستہ ایڈیشن

تقدیم و کاوش: مفتی تقی عثمانی

حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ کے الہامی خطبات و ملفوظات ودیگر تالیفات سے ماخوذ تفسیری نکات پر مشتمل اشرف التفاسیر کا جدید ایڈیشن آپ کے سامنے ہے۔ پہلا ایڈیشن 1416 ہجری میں شائع ہوا اور پھر دوسرا ایڈیشن 1420 میں اور تیسرا ایڈیشن 1425 میں شائع ہوا ۔

اب یہ جدید ایڈیشن پچھلے تمام طباعتوں سے ظاہری و معنوی لحاظ سے بہترکرکے جدید اضافوں کے ساتھ اہل علم کی خدمت میں پیش کی جارہی ہے ۔ یہ تفسیر جہاں اہل علم کے لئے نعمت عظیمہ ہے وہاں عوام الناس کے باذوق قارئین کے لئے بھی نعمت بے مثال و بے نظیر ہے ۔

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Ashraf ul Tafseer Jadeed – 3 Vols – اشرف التفاسیر”

Your email address will not be published.

You may also like…

Product categories

Top rated products

Product tags