Khar o Gul | Al Shawk Wal Qurunful Urduخار و گل الشوک القرنفل اردو₹400.00
Ijtihad o Qiyas | اجتہاد و قیاس | کتاب و سنت سے اخذ و استنباط احکام کے اصول و مناہج
₹500.00
Hakeem ul Islam Ke Hakimana Jawabat | حکیم الاسلام کے حکیمانہ جوابات
₹300.00
Deoband Ki Yadein | دیوبند کی یادیں
₹500.00
Sawaneh Hazrat Allama Bihari | سوانح حضرت علامہ بہاری
₹200.00
Anta Aydan Sahabiyah | انت ایضا صحابیۃ اردو
₹300.00
₹400.00
خار و گل عربی زبان میں لکھا گیا ایک شہرہ آفاق ناول ہے، “الشوک والقرنفل” کا مکمل اردو ترجمہ جسے یحییٰ ابراہیم السنوار نے بئر السبع کی اسرائیلی جیل میں اپنی طویل اسیری کے دوران قلمبند کیا۔ انھوں نے اس ناول میں اپنی یادوں اور اپنی قوم کے درد والم اور امیدوں کو سمو کر ایک خوبصورت انداز میں تحریر کر کے اسے تمام فلسطینیوں کی داستان بنا دیا ہے۔ یہ ناول فلسطین کی نصف صدی پر محیط جد وجہد، قربانی، استقامت، مزاحمت اور لہو میں ڈوبی تاریخ کا ایک ادبی مرقع ہے۔ اس میں بالخصوص 1967ء کے نکسہ سے لیکر اقصیٰ کے انتفاضہ کے ابتدائی ایام تک کے تمام قابل ذکر چھوٹے بڑے واقعات کو نہایت فنی مہارت ، فکری گہرائی اور تاریخی بصیرت کے ساتھ پیش کیا گیا ہے۔
Added to cart
Check out our shop to see what's available
Khar o Gul | Al Shawk Wal Qurunful Urduخار و گل الشوک القرنفل اردو