Web Analytics Made Easy -
StatCounter

Product Details

Hasan Naeem Monograph, حسن نعیم مونوگراف

85.00

حسن نعیم نے اردو غزل کو ایک نیا مزاج اور نیا لہجہ اس وقت عطا کرنے کی کوشش کی تھی جب خلیل الرحمان اعظمی نے ترقی پسند ادبی تحریک اور اس کے زیرِ اثر تخلیق کی جانے والی شاعر پر نقد و جرح کی تھی۔ لیکن جدید اردو شاعری کا وہ دور ابھی شروع نہیں ہوا تھا جو لا یعنیت اور انفرادی کرب کے اظہار پر ختم ہوا۔ حسن نعیم نے اپنی غزلوں میں حوصلہ مندی سے اپنا رشتہ برقرار رکھتے ہوئے خوب صورت تخلیقی تجربے کیے مگر غزل کے کلاسیکی حسن اور رچاو کو قربان نہیں ہونے دیا۔

In stock

Buy Now

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Hasan Naeem Monograph, حسن نعیم مونوگراف”

Your email address will not be published. Required fields are marked *