Web Analytics Made Easy - StatCounter

Anta Aydan Sahabiyahانت ایضا صحابیۃ اردو

₹300.00

أنتِ أيضًا صحابية‘‘ موجودہ وقت کی مسلم خواتین کو حوصلہ دیتی ہے، راستہ بتاتی ہے، زندگی کے نشیب و فراز سے واقف کراتی ہے اور زندگی کو خوب صورت بنانے کا ہنر بتاتی ہے۔ کہیں نصیحتوں کا رنگ ہے، کہیں واقعات کی خوب صورت تطبیق ہے، کہیں نکتہ آفرینی ہے، کہیں دعوتِ فکر و نظر ہے۔ یہ کتاب عصرِ حاضر کی مسلم خواتین میں وہ کردار پیدا کرنا چاہتی ہے، جس میں حضراتِ صحابیاتؓ کا عکس، نبوی تعلیمات کا نقش، اپنی ذمہ داری کا احساس اور اپنے لیے، سماج کے لیے اور قوم و ملت کے لیے کچھ کرنے کا ولولہ پایا جاتا ہو۔
محمد نوشاد نوری قاسمی
استاذ دار العلوم وقف دیوبند
أنتِ أيضًا صحابية” عصرِ حاضر کی ہر بیٹی، بہن، بیوی اور ماں کے نام ایک خوبصورت پکار ہے—کہ صحابیہؓ کا کردار صرف تاریخ کا حصہ نہیں، بلکہ ہر دور کی مسلمان عورت کے لیے ایک قابلِ عمل نمونہ ہے۔
کتاب میں صحابیاتؓ کی سیرت و کردار کی روشنی میں موجودہ دور کی خواتین کو اپنی زندگی سنوارنے کا راستہ دکھایا گیا ہے۔
اس کا اردو ترجمہ نہایت سادہ، دلنشیں اور ادبی انداز میں پیش کیا گیا ہے، تاکہ اردو داں خواتین بھی اس قیمتی پیغام سے بھرپور استفادہ کرسکیں
Home Cart Wishlist Login
Anta Aydan SahabiyahAnta Aydan Sahabiyahانت ایضا صحابیۃ اردو
₹300.00