Web Analytics Made Easy -
StatCounter

فاتح و محافظ القدس سلطان صلاح الدین ایوبی شخصیت و کارنامے مولانا محمد اسماعیل ریحان

فاتح و محافظ القدس سلطان صلاح الدین ایوبی شخصیت و کارنامے

فاتح و محافظ القدس سلطان صلاح الدین ایوبی شخصیت و کارنامے مولانا محمد اسماعیل ریحان

فاتح و محافظ القدس سلطان صلاح الدین ایوبی شخصیت و کارنامے مولانا محمد اسماعیل ریحان

سلطان صلاح الدین ایوبی کی شخصیت اور کارناموں پر مستند حوالوں کے ساتھ اردو زبان میں پہلی مرتبہ ایک تاریخی و تحقیقی کتاب دو جلدوں میں

اس کتاب کی جلد اول میں

پہلی صلیبی جنگ اور سقوطِ القدس کے جگر پاش مناظر
عالم اسلام کا سیاسی انتشار اور بغداد کا پرسکون شہر
صلیبی خطرے کا ادراک کرنے والے عماد الدین زنگی کامفصل احوال
انقلابِ شام اور دمشق پر نورالدین زنگی کے قبضے کا احوال
پانچویں صدی ہجری کے مصر کی صورت حال
شام کی سیاسی ابتری میں صلاح الدین ایوبی کا کردار
صلاح الدین کے بارے میں لین پول کی غلط بیانی
سلطان ایوبی کی فیصلہ کن حیثیت کا استحکام
سلطان کی عدم موجودگی میں شام کی صورت حال اور حلب کی نئی حکومت
سلطان ایوبی مسلم حکمرانوں سے لڑنے پر کیوں مجبور تھے؟
صلیبیوں کا حجازِ مقدس پر حملہ
معرکہ حطین کی رزم گاہ
سلطان ایوبی کا حیرت انگیز دور اور لائحہ عمل
تیسری صلیبی جنگ کا مختصر احوال ۔۔۔اس کے علاوہ صلیبی جنگوں کی مکمل تفصیل

اس کتاب کی جلد دوم میں۔

شام سے نصرانی مورچوں کا خاتمہ
صور کی جاں گس مہم اور سلطان ایوبی کی ساکھ کو زبردست دھچکا
شمالی شام میں فتوحات کا ریلا اور وسطی شام کی پر خطر مہمات
جنگل میں انگریزوں سے مقابلے کا احوال اور عکا کا شدید محاصرہ
صلیبی جنگ کا پہلا معرکہ اور انگریزوں کااچانک حملہ
لشکر اسلام میدان جنگ سے پیچھے ہٹنے پر کیوں مجبور ہوا؟
میدان جنگ کامنظر اور سلطان ایوبی کی حوصلہ مندی
صلیبیوں کی لوٹ مار اور واپسی
سمندر اور خشکی میں مسلسل جہاد کی ولولہ انگیز داستان
موسم سرما کی تباہ کاریاں اور رچرڈ کی آمد
سلطان ایوبی کی نئی حکمت عملی اور غدار مسلمانوں کا انجام
یہود کادیرینہ خواب فلسطین میں آباد کاری کی صورت کیسے پورا ہوا؟
سلطان ایوبی کے جانشین، صلیبی جنگیں اور سقوطِ بیت المقدس

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *