“Imam Ibn Taymiyyah Hayat o Afkar, امام ابن تیمیہ حیات و افکار” has been added to your cart. View cart

Tehzeeb Wa Siyasat ki Islami Qadrein
Siyasat, Syed Jalaluddin Umri₹65.00
مولانا عمری کی شخصیت علمی حلقوں میں محتاج تعارف نہیں ہے۔ موصوف عالم اسلام میں ایک جید عالم اور بہترین خطیب ، ممتاز محقق اور صاحب طرز مصنف کی حیثیت سے معروف ہیں۔ قرآن و سنت سے گہری واقفیت کے ساتھ جدید افکار پر ان کی گہری نظر ہے۔ موضوع کا تنوع، اسلوب کی انفرادیت، طرز استدلال کی ندرت اور زبان و بیان کی شگفتگی ان کی نمایاں خصوصیات ہیں۔
زیر نظر کتاب [تہذیب و سیاست کی اسلامی قدریں] اصلاً مولانا کے ان مقالات کا مجموعہ ہے، جو انھوں نے مختلف مواقع پر تحریر کیے اور وہ مجلہ تحقیقات اسلامی علی گڑھ میں شاءع ہویے۔ ان کی یکجا ترتیب سے تہذیب و سیاست کے میدان میںں اسلام کا نقطۂ نظر کی عمدہ پیاریے میں وضاحت ہوتی ہے اور اس کی تعمیر میں اسلام کا انقلابی کردار نمایاں ہوتا ہے۔
Out of stock
Tag: MMI
Awraq e Seerat, اوراق سیرت
₹250.00
Quran Ka Nizam e Khandan
₹22.00
Related Books
-
Kuch Yadein Kuch Batein, Muhammad Muslim Sahab, کچھ یادیں کچھ باتیں, محمد مسلم صاحب
Al Ulama Seerat ₹62.00 -
Ilm e Hadees Mein Bar e Azeem Pak o Hind Ka Hissa, علم حدیث میں بر عظیم پاک و ہند کا حصہ
Uloom ul Hadees ₹180.00





