“Neel ka Musafir, Imam Hasan Al Banna Ki Zindagi Ki Kahani, نیل کا مسافر, امام حسن البنا شہید کی زندگی کی کہانی” has been added to your cart. View cart
اس کتاب میں شاہد اعوان صاحب نے مختلف نظری و فکری پہلوؤں سے احمد جاوید صاحب کی گفتگو اور نظریات و افکار کو ایک جگہ جمع کرنے کا بہترین علمی کام انجام دیا ہے ۔
اس کتاب میں ایسے موضوعات پر علمی و عملی تشکیلی گفتگو موجود ہے جو کہ آج ایک عام انسانی ذہن کے ساتھ ساتھ ایک علمی ذہن کی بھی سخت ضرورت ہیں ۔
دین۔ دنیا ۔ فکر ۔نظریہ۔فلسفہ ۔مشرق و مغرب کا زاویہ فکر و نتائج ۔ادب۔ فنون لطیفہ ۔میڈیا۔جدیدیت مابعد جدیدیت ۔ انسان اور ما بعد الانسان جیسے مباحث اس کتاب میں موجود ہیں ۔
اس کتاب کا مطالعہ انسانی ذہن کے بہت سے دریچے کھولتا ہے اور اسے اپنے بارے میں سوچنے و سمجھنے کی دعوت دیتا