Availability: In Stock
Tarjume Ka Fun, ترجمے کا فن
- Author:
- Mirza Hamid Baig
- مرزا حامد بیگ
₹60.00
زیر نطر کتاب میں ۴۶ ق م سے ۱۹۸۶ء تک ترجمے سے متعلق نظری مباحث کا جائزہ پیش کیا گیا ہے۔ ان میں دنیا بھر کے ماہرین کی آرا اور تعریفات کو یک جا کیا گیا ہے۔ جن میں لاطینی، فرانسیسی، جرمن، روسی، پولش، ہسپانوی، عربی اور اردو زبانوں سے اقتباسات شامل ہیں۔ یہ اقتباسات اہل فکر و نظر کے لیے یقیناً کار آمد ثابت ہوں گے۔
Download Catalog
Category: Urdu Adab
Related products
-
Sangtarash, سنگتراش
₹300.00
Author
View AllAnarkali, انارکلی
₹300.00
Urdu Tarjume Ki Riwayat 1786 Ta Haal, اردو ترجمے کی روایت...
Anarkali, انارکلی
₹300.00








