Insha Aur Talaffuz, انشا اور تلفظ₹45.00
₹45.00
لفظ کس طرح لکھا جائے، یہ املا کا مسئلہ ہے۔ جملہ کس طرح لکھا جائے، یہ انشا کا مسئلہ ہے۔ عبارت کی خوبیوں اور خامیوں کا تعلق بھی انشا سے ہوتا ہے۔ یوں انشا کی اہمیت کچھ کم نہیں، اساتذہ اگر ان مسائل کو اچھی طرح جانتے ہوں تو پھر وہ مختلف موقعوں پر بعض نہایت ضروری باتو ںکو اپنے طلبہ تک پہنچا سکتے ہیں۔
Added to cart
Check out our shop to see what's available
Insha Aur Talaffuz, انشا اور تلفظ