Web Analytics Made Easy - StatCounter

Kitab Numa Mirza Dabeer Number, کتاب نما مرزا دبیر نمبر

76.00

اسے اردو ادب کا بہت بڑا سانحہ کہیے کہ مرزا سلامت علی دبیر بحیثیت انسان اور بحیثیت مرثیہ نگار جس مرتبے کے مستحق تھے ہم اردو والے نہ صرف انھیں وہ مرتبہ دلانے میں ناکام رہے ہیں بلکہ انھیں متعارف کرانے سے بھی گریز کرتے رہے ہیں۔ دراصل ہمارا یہ عمل اردو ادب کو عظیم ادبی سرمایہ سے محروم رکھنے کی سعی کے مترادف ہے۔

Home Cart Wishlist Login
Kitab Numa Mirza Dabeer NumberKitab Numa Mirza Dabeer Number, کتاب نما مرزا دبیر نمبر
76.00