Tareekh Ibn Kaseer | Al Bidaya Wal Nihaya Urdu | 10 Volsتاریخ ابن کثیر البدایہ والنہایہ اردوTareekh Ibn Kaseer | Al Bidaya Wal Nihaya Urdu | 10 Volsتاریخ ابن کثیر البدایہ والنہایہ اردو
₹6,800.00 Original price was: ₹6,800.00.₹4,200.00Current price is: ₹4,200.00.
Free Delivery
حافظ عماد الدین ابن کثیر کی شہرہ آفاق کتاب ’البدایۃ والنہایۃ‘ کا اردو قالب ’تاریخ ابن کثیر۔
اگر آپ عربی تاریخوں کامطالعہ کریں تو آپ کو صاف طور پر یہ بات معلوم ہو گی کہ عرب مؤرخوں نے اپنی تاریخوں میں تسلسل زمانی کا برابر خیال رکھا ہے ان کی ہر تاریخ آدم ؑ کی کے ذکر سے شروع ہوتی ہے اور پھر واقعات اور بیانات کا سلسلہ ان واقعات تک پہنچتا ہے جن میں ان کا لکھنے والا سانس لے رہا ہے ۔ ابن کثیر کی یہ تاریخ بھی دوسری تاریخوں کی طرح ابتدائے آفرینش سے شروع ہوتی ہے اور اس کے بعد انبیاء اور مرسلین کے حالات سامنے آتے ہیں، یہ کئی لحاظ سے اہمن ہیں۔
اس سے پہلے جو تاریخیں لکھی گئی ہیں یا اس کے بعد جن تاریخوں کو دریافت کیا گیا ہے ان میں یہ تمام واقعات اساطیری ادب سے لیے گئے ہیں یا ان کو اسرائیلی روایتوں پر اکتفاء کرتے ہوئے آگے بڑھایا گیا ہے اس کے برعکس ابن کثیر نے اپنا تمام مواد قرآن ہی سے لیا ہے اور یہ اس کے ایمان اور یقین کے مضبوطی کی علامت ہے ۔ تاریخ ابن کثیر حضرت آدم سے لے کر عراق و بغداد میں تاتاریوں کے حملوں تک وسیع اور عریض زمانے کا احاطہ کرتی ہے اور غالباً سب سے پہلی تاریخ ہے جس میں ہزاروں لاکھوں سال کی روز و شب کی گردشوں، کروٹوں، انقلابوں اور حکومتوں کومحفوظ کیا گیا ہے۔ پھر ابن کثیر نے جن حالات و واقعات کا حاطہ کیا ہے وہ اس قدر صحیح اور مستند ہیں کہ ان کا مقابلہ کوئی دوسری کتاب نہیں کر سکتی۔
Tafseer Ibn Kaseer | 5 Volsتفسیر ابن کثیر
Tafseer Ibn Kaseer Arabic | 9 Volsتفسير ابن كثير
Tafseer Ibne Kaseer | 6 Volsتفسیر ابن کثیر
Al Misbah Ul Munir Tahzeeb o Tahqeeq Tafseer Ibn E Kaseerالمصباح المنیر تہذیب وتحقیق تفسیر ابن کثیر
Qasas ul Anbiya Roman
Tafseer Ibn Kaseer Sunni, 4 Vols, تفسیر ابن کثیر
Tafseer Ibn e Kaseer Urdu, 5 Vols, تفسیر ابن کثیر اردو
Tafseer Ibn Kaseer Urdu, 5 Vols, تفسیر ابن کثیر اردو
Related Books
-
Insani Duniya Par Musalmano Ke Urooj o Zawal Ka Asar, انسانی دنیا پر مسلمانوں کے عروج و زوال کا اثر
Abul Hasan Ali Nadwi ₹300.00







