Tafseer Ibne Kaseer | 6 Vols | تفسیر ابن کثیرTafseer Ibne Kaseer | 6 Vols | تفسیر ابن کثیر
Ahle Hadees Book اہل حدیث کتابیںOriginal price was: ₹3,000.00.₹2,500.00Current price is: ₹2,500.00.
اس نسخے کی چند خصوصیات درج ذیل ہیں
ترجمہ میں بعض قدیم الفاظ کی جدید الفاظ میں تبدیلی
تفسیر میں موجود قرآنی آیات کے مکمل حوالہ جات کا اہتمام
صحاح اور دیگر اہم کتب حدیث ( جیسے مسند احمد، دارمی، مؤطا، ابن خزیمه، ابن حبان، مستدرک حاکم طبرانی کبیر و اوسط و صغیر، مسند حمیدی، مسند عبد بن حمید، مصنف عبدالرزاق، مصنف ابن ابی شیبہ، مجمع الزوائد، دلائل النبوة، شعب الايمان، ابویعلی، دار قطنی، شرح السنه، شرح معانی الآثار، مشكل الآثار، مسند ابو عوانه، مسند طیالسی، مسند بزار، مسند شافعی اور موارد الظمآن وغیرہ) سے احادیث کی تخریج
علاوہ ازیں تخریج کے سلسلہ میں شیخ البانی رحمہ اللہ کی مختلف کتب جیسے صحیح و ضعیف ابو داود، صحیح و ضعیف نسائی، صحیح و ضعیف ترمذی، صحیح و ضعیف ابن ماجه، صحيح وضعيف الجامع الصغير، السلسلة الصحيحة والضعيفة، صحيح وضعيف الترغيب والترهيب، ارواء الغليل، احكام الجنائز، آداب الزفاف، تمام المنة اور صحيح السيرة النبوية وغيرہ سے استفادہ
اکثر و بیشتر احادیث پر قدیم کبار محققین ( جیسے ابن حجر رحمہ اللہ، نووی رحمہ اللہ، شوکانی رحمہ اللہ، حاکم رحمہ اللہ، ذہبی رحمہ اللہ وغیرہ) کی تحقیقات سے استفادہ
اردو زبان میں پہلی مرتبہ عصر حاضر کی تقریبا تمام عربی و اردو تحقیقات سے استفادہ کر کے تشنگان علم کے لیے علمی و تحقیقی مواد کی جمع و ترتیب۔ اس سلسلے میں بطور خاص علامہ ناصر الدین البانی ، شیخ شعیب ارناؤوط، شيخ مصطفى السيد، شیخ رشاد، شیخ عجماوی، شیخ علی احمد، شیخ حسن عباس، حافظ زبیر علی زئی اور مولانا مبشر احمد ربانی وغیرہ کی تحقیقی کاوشوں کو پیش نظر رکھا گیا ہے
اس کوشش کے بعد بلا شبہ یہ جدید محقق ایڈیشن ابن کثیر کے دیگر تمام نسخے خریدنے سے کافی حد تک مستغنی کر دیتا ہے












