Availability: In Stock
Taraqqi Pasand Urdu Ghazal Aaghaz wa Irtiqa, ترقی پسند اردو غزل آغاز و ارتقا
- Author:
- Muhammad Siddiq
- محمد صادق
₹400.00
کتاب میں ترقی پسند شاعری کے تینوں ارتقائی ادوار سے تعلق رکھنے والے اہم ترقی پسند غزل گو شعرا کے انفرادی جائزے اس کتاب کی اہمیت اور افادیت میں اہم اضافے کی حیثیت رکھتے ہیں۔ کتاب چھ ابواب میں تقسیم ہے اور ہر باب مصنف کے تحقیقی و تنقیدی طرزِ عمل کو باخوبی ظاہر کرتا ہے۔








