Tahqeeq Hadees Saba Ahrufتحقیق حدیث سبعہ احرف قرآن کریم سات حروف پر نازل کیا گیا ہے₹700.00
₹700.00
تبصرہ و وضاحت قرآن کریم پر وارد ہونے والے بڑے اعتراض میں سے ایک اعتراض یہ بھی ہے کی قرآن سات قراءتوں میں اترا ہے جس کو جہالت کی بنیاد پر مستشرقین (Orientalists) اور عیسائی (Christians) دلیل بنانے کی کوشش کرتے ہیں اور اس اعتراض آڑ میں عیسائی اپنی مذہبی کتاب کتاب مقدس (Bible) کو بچانے کی کوشش میں لگے رہتے ہیں
حالاں کہ 7 قراتوں سے قرآن کے اصل متن (Text) پر کوئی فرق نہیں پڑتا نہ ہی کلام الٰہی پر، اس پر خوب تحقیق کتاب میں درج کی گئی ہے اور سات قراءتوں کی وجوہات بھی بیان کی گئی ہے… اپنے آپ میں اس دور کی ایک منفرد تحقیق
Tahqeeq Hadees Saba Ahrufتحقیق حدیث سبعہ احرف قرآن کریم سات حروف پر نازل کیا گیا ہے