Web Analytics Made Easy - StatCounter

Tahqeeq Hadees Saba Ahruf | تحقیق حدیث سبعہ احرف | قرآن کریم سات حروف پر نازل کیا گیا ہے

700.00

تبصرہ و وضاحت قرآن کریم پر وارد ہونے والے بڑے اعتراض میں سے ایک اعتراض یہ بھی ہے کی قرآن سات قراءتوں میں اترا ہے جس کو جہالت کی بنیاد پر مستشرقین (Orientalists) اور عیسائی (Christians) دلیل بنانے کی کوشش کرتے ہیں اور اس اعتراض آڑ میں عیسائی اپنی مذہبی کتاب کتاب مقدس (Bible) کو بچانے کی کوشش میں لگے رہتے ہیں

حالاں کہ 7 قراتوں سے قرآن کے اصل متن (Text) پر کوئی فرق نہیں پڑتا نہ ہی کلام الٰہی پر، اس پر خوب تحقیق کتاب میں درج کی گئی ہے اور سات قراءتوں کی وجوہات بھی بیان کی گئی ہے… اپنے آپ میں اس دور کی ایک منفرد تحقیق

Home Cart Wishlist Login
Tahqeeq Hadees Saba AhrufTahqeeq Hadees Saba Ahruf | تحقیق حدیث سبعہ احرف | قرآن کریم سات حروف پر نازل کیا گیا ہے
700.00