₹5,000.00 ₹4,000.00
نہایت آسان اردو تفسیر مساجد اور گھروں میں درس قرآن کے لیے بہترین تحفہ ہر آیت کو چھوٹے چھوٹے سبق کے انداز میں الگ الگ لکھا گیا ہے
دور حاضر میں عام مصروف انسانوں کے پاس میں بھاری اور ضخیم تفسیروں کے مطالعے کا وقت نہیں ہے.. اس لیے کم وقت میں قرآن کے مطالب کو دور حاضر کے تقاضوں کے مطابق پیش کرنے کی کوشش کی گئی ہے.. آپ اس کو بڑی بڑی تفاسیر کا آسان خلاصہ بھی کہہ سکتے ہیں
Reviews
There are no reviews yet.