Description
Tafseer Hal ul Quran – 3 Vols, تفسیر حل القران
زیر نظر تفسیر حل القرآن کا جدید ایڈیشن جس کو حضرت مولانا حبیب احمد کیرانوی رحمہ اللہ نے تالیف فرمایا ہے ۔ حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ جیسی شخصیت نے مکمل نظر ثانی فرما کر اس کی صحت و قبولیت کو بڑھا دیا ہے ۔ مولانا ظفیر الدین صاحب رحمہ اللہ (مرتب فتاویٰ دارالعلوم دیوبند) کے عنوانات نے اس تفسیر کو مزید آسان کردیا ہے ۔
ہر تفسیر اپنے اندر خاص ذوق اور جداگانہ علوم و معارف رکھتی ہے ۔ تفسیر حل القرآن ادیان باطلہ کے رد میں ایک خاص مقام رکھتی ہے ۔
Reviews
There are no reviews yet.