Web Analytics Made Easy -
StatCounter

Product Details

Save: 30%

Tafseer e Baghawi Urdu | Muallim ul Tanzil | 6 Vols | تفسیر بغوی اردو | معالم التنزیل

Original price was: ₹6,000.00.Current price is: ₹4,200.00.

*شیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب٨ لکھتے ہیں:۔

یہ متوسط ضخامت کی تفسیر ہے جو قرآن کریم کی فہم میں مدد دیتی ہے اور جس میں قرآن کریم کے مضامین تفسیری مباحث کی تفصیلات میں گم نہیں ہوپاتے۔ امام بغوی رحمہ اللہ تعالیٰ ایک جلیل القدر محدث بھی ہیں اس لئے اس کتاب میں عموماً مستند روایات لانے کا اہتمام موجود ہے ۔ ضعیف اور منکرروایات اس تفسیر میں کم ہیں ۔وہ اسرائیلی روایات جن سے اکثر تفسیریں بھری ہوئی ہیں وہ اس کتاب میں ذیادہ نہیں ہیں ۔ امام بغوی رحمہ اللہ تعالیٰ نے زیادہ تر زور قرآن کریم کے مضامین کی تفہیم پر دیا ہے اور نحوی اور کلامی مباحث کی تفصیلات سے گریز کیا ہے ۔ اس کی ایک خاصیت اور بھی ہے کہ یہ بدعتی نظریات اور ضعیف

امام بغوی نے اس تسفیر میں مفسرین، صحابہ، تابعین اور تبع تابعین کے اقوال جمع کئے ہیں۔

اس تفسیر کے ایڈیشن میں حکیم الامت حضرت تھانوی رحمہ اللہ تعالیٰ کا ترجمہ شامل ہے ۔ نیز مولانا عاشق الٰہی میرٹھی رحمہ اللہ تعالیٰ کے لکھے ہوئے قرآنی فضائل و خواص بھی شامل ہیں ۔

In stock

Buy Now

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Tafseer e Baghawi Urdu | Muallim ul Tanzil | 6 Vols | تفسیر بغوی اردو | معالم التنزیل”

Your email address will not be published. Required fields are marked *