Description
Tafseer e Usmani, Jadeed Computerized, جدید تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام حضرت مولانا علامہ شبیر احمد عثمانی رحمہ اللہ کی لکھی ہوئی تفسیر عثمانی پہلی بار حضرت مولانا حسین احمد مدنی رحمہ اللہ کے عنوانات کے ساتھ مکمل تفسیر ایک ہی جلد میں اعلی کاغذ اور مضبوط جلد کے ساتھ ۔ نیز مولانا محمود حسن دیوبندی رحمہ اللہ کا ترجمہ بھی شامل کر کے جدید ترتیب کے ساتھ شائع کیا گیا ہے ۔
Reviews
There are no reviews yet.