Description
Syed Ahmad Shaheed Ka Safar e Hajj, سید احمد شہید کا سفر حج اور اس کے اثرات
سید احمد شہید ؒ کے تجدیدی کارناموں میں ایک اہم تجدیدی کارنامہ حج کا احیاء تھا، اس کتاب میںاسی کارنامہ کی تفصیلات اوراس کی مکمل روداد نیز اس کے گہرے اور دور رس اثرات کو خود حضرت سید احمد شہیدؒ کے رفیق سفر وشریک جہاد نے بیان کیا ہے ۔نیزاس کے مترجم کو صاحب کتاب سے خاندانی قرابت حاصل ہے۔
Reviews
There are no reviews yet.