Description
Hajj Ka Asan Tareeqa, حج کا آسان طریقہ
اس کتاب میں حج کے مسائل اور آداب کو آسان زبان میں پیش کیا گیا ہے اور کوشش کی گئی ہے کہ ہر مسئلہ اور ادب کو پیش کرتے وقت احادیث بھی ساتھ ساتھ درج کردی جائیں تاکہ دلیل سے بھی واقفیت رہے،اس کے علاوہ سفر کی مشکلات اور قانونی دشواریوں کا بھی تذکرہ تاکہ سفر کرنے والا کسی پریشانی میں نہ پڑے، اس طرح یہ کتاب بہت مفید اور جامع بن گئی ہے۔
Reviews
There are no reviews yet.