Sunahre Awraqسنہرے اوراق₹300.00
Al Kitab Al Nooori Fi Sharh Mukhtasar ul Quduri | Urdu | الکتاب النوری فی شرح مختصر القادری
₹1,400.00
Matla Al Qamarayn Fi Ibanat Sabqat Al Umarayn | مطلع القمرین فی ابانۃ سبقۃالعمرین افضلیت ابو بکروعمر
Khawabon Ke Masail | خوابوں کے مسائل
₹135.00
Marka e Jalula Ke Sunehre Waqiat | معرکہ جلولا کے سنہرے واقعات
₹80.00
Suhail Ibn Amr | سہیل بن عمر
₹65.00
₹300.00
تاریخ اسلامی دلچسپ اور سبق آموز واقعات سے بھری پڑی ہے- اس موضوع پر اب تک بہت سی کتب لکھی جا چکی ہیں لیکن وہ کافی تفصیلی اور ضخیم ہیں جن کا مطالعہ کھلے وقت کا متقاضی ہے
کتاب ہذا میں مصنف نے حقائق پر مبنی دلچسپ واقعات کو آسان اور سلیس زبان میں بیان کر دیا ہے- کتاب کے مطالعے سے اندازہ ہوتا ہے کہ ہماری تاریخ میں کس قدر عظیم لوگ پیدا ہوئے جن کے کارہائے نمایاں روز روشن کی طرح عیاں ہیں یہ ایسے سنہرے اوراق ہیں جو بچوں، بڑوں غرض ہر عمر کے لوگوں کے لیے یکساں دلچسپی کے حامل ہیں
مصنف نے حتی الامکان کوشش کی ہے کہ صرف وہی واقعات ذکر کئے جائیں جو تاریخی اعتبار سے درست ہیں اور جن کے حوالہ جات موجود ہیں
Added to cart
Check out our shop to see what's available
Sunahre Awraqسنہرے اوراق