Availability: In Stock

Silver King Drama, سلور کنگ ڈرامہ

120.00

آغا حشر نے اپنا یہ اصلاحی ڈراما اپنی ہی قایم کردہ کمپنی ’دی گریٹ الفریڈ تھیٹریکل کمپنی آف حیدر آباد‘ کے لیے لکھا تھا۔ اس کا مرکزی خیال ہینری آرتھر جونز کے اسی نام کے ڈرامے سے اخذ کیا گیا ہے۔ لیکن آغا حشر نے ہمیشہ کی طرح اسے اس طرح ہندستانی رنگ میں رنگ دیا ہے کہ اس کا رشتہ اصل سے برائے نام ہی رہ گیا ہے اور اب یہ ان کی اپنی تخلیق کا درجہ رکھتا ہے۔

Buy Now