Web Analytics Made Easy - StatCounter

Shakhsiyat o Nazariyat | شخصیات و نظریات

600.00

جو احباب عصر حاضر کی گمراہ کن شخصیات اور ان کے باطل عقائد و نظریات پر واقفیت حاصل کرنا چاہتے ہیں، جو کہ دور حاضر کا ایک اہم فریضہ ہے تو اس کتاب کا ضرور مطالعہ کریں ان شاء اللّٰہ ضرور فائدہ ہوگا۔

اس میں محمد عبدہ، حسن البنا، سید قطب، محمد عمارہ، محمد غزالی، یوسف قرضاوی، محمد حسین ہیکل، طہ حسین، خلیل جبران، جاوید احمد غامدی، ڈاکٹر اسرار احمد، ابو زہرہ مصری، ددو شنقیطی اور حاتم العونی وغیرہم جیسی شخصیات کے عقائد ہر تفصیلی گفتگو کی گئی ہے۔

Shakhsiyat o NazariyatShakhsiyat o Nazariyat | شخصیات و نظریات
600.00