Web Analytics Made Easy -
StatCounter

Product Details

Save: 20%

Sawaneh Mufti Muzaffar Hussain, Gul e Muattar Bar Hayat e Muzaffar, گل معطر بر حیات مظفر, سوانح مولانا مفتی مظفر حسین

Original price was: ₹1,000.00.Current price is: ₹800.00.

فقیہ الاسلام حضرت مولانا مفتی مظفر حسین کے وصال کے بعد ماشاء اللہ کئی منظوم و منثور سوانحی تذکرے یکے بعد دیگرے اشاعت پذیرہوئے، ان کتابوں کو پڑھ کرمتعلقین ومنتسبین، تلامذہ ومسترشدین اورعقیدت مندوں کی سیری کے بجائے مزیدطلب بڑھ گئی، مفصل سوانح کا تقاضا بڑھت ارہا الحمد اللہ مقام مسرت ہے کہ حضرت کی تفصیلی سوانح بنام گل معطربرحیات مظفر

حضرت فقیہ الاسلام کی زندگی علم و حکمت ، عشق و محبت، کمال اتباع سنت اور فنا فی الشریعت سے عبارت تھی، ان کی جامعیت و انفرادیت، عبقریت و کاملیت اور محبوبیت و مقبولیت کے چرچے آسمانوں میں بھی نغمہ سرا تھے، آپ کی جامع کمال شخصیت کی عالمانہ و عارفانہ اور مصلحانہ ومربیانہ زندگی کے ہدایت آفریں واثر رسا گوشوں تفصیل کے ساتھ اس کتاب میں احاطہ کیا گیا ہے

دونوں جلدوں کے مطالعے کے بعد قارئین کرام محسوس کریں گے کہ حضرت فقیہ الاسلامؒ کے اخلاق و عادات، عبادات و ریاضات، فکر ونظریات، کشف و کرامات، دعوتی و اصلاحی اسفار، اکابر و ہم عصر علماء کے تأثرات، آپ کی ذہن سازی و کردار گری کے اثرات اور دیگر اوصاف و خصائص و شخصی مظاہر کو بڑی خوبصورتی کے ساتھ بیان کیا گیا ہے

In stock

Buy Now
Category:

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Sawaneh Mufti Muzaffar Hussain, Gul e Muattar Bar Hayat e Muzaffar, گل معطر بر حیات مظفر, سوانح مولانا مفتی مظفر حسین”

Your email address will not be published. Required fields are marked *